لاہور(لیڈی رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و ممبر قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر نے نواز شریف کو ایک بار پھر پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنااب ان شا اللہ ان کی قیادت میں پاکستان معاشی طور پر طاقت بنے گا ،نواز شریف کے پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد مسلم...
نواز شریف کے پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد مسلم لیگ سیاست میں ...نواز شریف نے ملکی مفادات کی خاطر کٹھن فیصلے کیے، سپیکر قومی ...
نواز شریف کے پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد مسلم لیگ سیاست میں مزید متحرک نظر آئے گی: سیف الملوک کھوکھرلاہور پاکستان مسلم لیگ لاہور کے صدر و ممبر قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر نے نواز شریف کو ایک بار پھر پارٹی کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنااب ان شا اللہ ان کی قیادت میں پاکستان معاشی طور پر طاقت بنے گا ،نواز شریف کے پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد مسلم لیگ سیاست میں مزید متحرک کردار ادا کرتی نظر آئے گی...
اپنے بیان میں سیف الملوک کھوکھر نے کہا کہ پاکستان نے جب بھی معاشی طور پر ٹیک آف کیا وہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ کا دور تھا ، وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف کی رہنمائی میں ملک اور صوبے کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے دن رات کوشاں ہیں ، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح تسلسل کے ساتھ نیچے آرہی ہے جبکہ مجموعی طور پر معاشی اشاریے بھی مثبت نشاندہی کر رہے ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ پاکستان ایک بار پھر خوشحالی اور ترقی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد ن لیگ جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی دھرنے کے دوران مجھ سے ایک بندے نے آکر استعفیٰ مانگا تھا، نواز شریفلاہور: مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے کے دوران میرے پاس ایک بندہ
مزید پڑھ »
نوازشریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخبلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے انٹرا پارٹی الیکشنز میں سابق وزیراعظم نوازشریف 6 سال بعد دوبارہ پارٹی صدر منتخب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے سابق صدر شہباز شریف کے پارٹی عہدے سے استعفے کے بعد نئے صدر کے چناؤ کے لیے الیکشن ہوا جس میں پارٹی صدر کے عہدے کیلئے نواز شریف کے 8 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، نواز شریف کے...
مزید پڑھ »
علی گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں انہوں نے کرنا کچھ نہیں: رانا ثناپی ٹی آئی کاجھگڑا یہ ہےکہ اسٹیبلشمنٹ سیاست اور ملک کے نظام میں مداخلت کرے: رہنما مسلم لیگ ن
مزید پڑھ »
گندم خریداری معاملہ: آج ماڈل ٹاون میں لیگی قائدین کا اہم اجلاس ، وزیراعظم بھی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں گندم کی خریداری کے حوالے سے بحرانی کیفیت پیدا ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین آج ماڈل ٹاون پارٹی سیکرٹریٹ میں سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔نجی ٹی وی دنیا نیوزنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی صدر و وزیر اعظم شہباز شریف بھی شریک ہوں گے، نواز شریف نے آج ہی شہباز شریف کو طلب کر...
مزید پڑھ »
آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، نواز شریفلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے قائد اور نومنتخب صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ آج ثاقب نثار کا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا، بلائیں ان لوگوں کو جنہوں نے فیصلہ دیا تھا کہ نواز شریف کو ہمیشہ کے لئے فارغ کیا جاتا ہے۔پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار نے مجھے زندگی بھر کے لئے پارٹی کی صدارت سے ہٹایا،...
مزید پڑھ »