نواز شریف کے مخالفین کا مقصد ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا، مریم نواز

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کے مخالفین کا مقصد ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا، مریم نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

نواز شریف کے مخالفین کا مقصد ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا، مریم نواز تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے مخالفین کا مقصد ہر بار کی طرح الٹا ہوگیا۔

مریم نواز نے کہا کہ جو لوگ زبردستی آئی سی یو میں گھس کر میری بے ہوش ماں کی تصاویر بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں، ان کے لیے میاں صاحب کی گھر کی خواتین و بچیوں سمیت چھپ کر تصویر بنانا کیا مشکل ہے؟ انہوں نے کہا کہ اس تصویر سے میاں صاحب کے چاہنے والے خوش ہوئے ہیں اور انہیں حوصلہ ملا ہے، مخالفین کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ ایسی حرکتوں سے وہ اپنا نقصان کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی ایک جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردونواز شریف کی ایک جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردونواز شریف کا خوف مخالفین کو نہ جینے دیتا ہے نہ چین سے حکومت کرنے دیتا ہے، یہی انکی سزا ہے، مریم نواز
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردواحتساب عدالت نے آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرلی
مزید پڑھ »

نواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری جارینواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری جاریاحتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری | Abb Takk Newsتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کے اوسان خطاہوجاتےہیں،مریم نوازنوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کے اوسان خطاہوجاتےہیں،مریم نوازنوازشریف کی ایک جھلک سےمخالفین کے اوسان خطاہوجاتےہیں،اس تصویرسےمیاں صاحب کےچاہنےوالےخوش ہوئے،ان کوحوصلہ ملا،مخالفین ایسی حرکتوں سےاپنانقصان،میاں صاحب کافائدہ کرجاتےہیں،مریم نواز Read More : Newsonepk MaryamNawaz NawazSharif
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:57:03