نواز شریف کو واپس لانے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی کابینہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کو واپس لانے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی کابینہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

نوازشریف حکومت کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی گئی رعایت کے ناجائز استعمال کے مرتکب ہوئے ہیں، کابینہ NawazSharif PTIGovernment Britain DawnNews

وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لیے تمام اقدامات کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے قائد نے رعایت کے ناجائز استعمال کے مرتکب ہوگئے ہیں۔

کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ 'اس حوالے سے نوازشریف اور شہباز شریف دونوں نے شخصی ضمانت دی اور وطن واپسی، میڈیکل رپورٹس جمع کرانے اور حکومت کے نمائندے کی جانب سے میڈیکل رپورٹس کے معائندے پر اعتراض نہ کرنے اور مکمل تعاون کی ضمانت دی تھی'۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ 'نواز شریف کے وکلا نے ان کی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے جس کا تحریری فیصلہ آناباقی ہے'۔

خیال رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے 21 اگست کو کہا تھا کہ وزارت خارجہ کے ذریعے برطانوی حکومت سے درخواست کی جائے گی کہ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کو واپس وطن بھیجا جائے کیوں انہیں واپس لانا ضروری ہوگیا ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہا تھا کہ وہ یہاں آ کر عدالتوں کے سامنے پیش ہوں اور وہی ان کا فیصلہ کریں گی، قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا جبکہ ہماری کوششیں تیز ہوگئی ہیں اور نواز شریف کو اب واپس لایا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حالیہ بارشوں کے دوران کراچی سمیت پورے سندھ میں عوام کو درپیش مشکلات پراظہار تشویش کیا گیا اور ازالے کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا۔اجلاس میں کوٹا نظام اورخصوصاً قبائلی علاقوں کے انضمام کے بعد پیدا ہونے والے حالات اور علاقے کے عوام کو ملک کے دیگر حصوں کے برابر لانے کے لیے اس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو فوراً وطن واپس لایا جانا چاہیے: وزیراعظم عمران خاننواز شریف کو فوراً وطن واپس لایا جانا چاہیے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے ، مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو فوراً وطن واپس لایا جانا چاہیے۔ کسی بھی قسم کی کوئی بلیک میلنگ برداشت نہیں کرونگا، نواز شریف کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھ »

بلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے، نواز شریف کو واپس لانا چاہیے، وزیراعظمبلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے، نواز شریف کو واپس لانا چاہیے، وزیراعظموزیراعظم نے کابینہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو واپس لانے کے لیے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف وطن واپس آئے تو جیل جائیں گےفواد چوہدرینواز شریف وطن واپس آئے تو جیل جائیں گےفواد چوہدرینواز شریف وطن واپس آئے تو جیل جائیں گے،فواد چوہدری FawadChaudhry NawazSharif Pakistan London HealthIssue pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial pmln_org
مزید پڑھ »

نواز شریف واپس آئیں گے مگر…نواز شریف واپس آئیں گے مگر…''حکومت کی گھبراہٹ بتا رہی ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا سفر شروع ہو چکا ہے مگر اس بار واپسی بطور مجرم نہیں ہوگی۔ وہ قوم کے سامنے سرخرو ہو کر لوٹیں گے۔ جیل خود بھی اب نواز شریف کی منتظر نہیں ہے‘‘ پڑھیئےانجم فاروق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جان چھڑانے کیلئے نواز شریف کو بھیجاگیا:تھنک ٹینکروزنامہ دنیا :- پاکستان:-جان چھڑانے کیلئے نواز شریف کو بھیجاگیا:تھنک ٹینک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 05:13:15