Read more: Pakistan PMLN NawazSharif MaryamAurangzeb PMImranKhan Newsonepk
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے گرین پاکستان پر 2 سال بعد اپنے نام کی تختی لگا دی۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں کہنا تھا کہ کے پی میں ایک ارب درخت نئے پاکستان کی طرح عمران خان کے ذہن میں ہیں اور کے پی میں ایک ارب درخت کا زمین پر نزول نہیں ہوا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے گرین پاکستان پر 2 سال بعد اپنے نام کی تختی لگادی اور عمران صاحب کے درخت نا معلوم سیارے پر ہیں۔ جہاں 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں دی جارہی ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ عمران صاحب پاکستان کلائمٹ چینج ایکٹ 2017 پارلیمان منظور کرچکی ہے اور تقریر سے پہلے پاکستان کلائمٹ چینج ایکٹ پڑھ تو لیتے۔ نوازشریف نے فروری2017 میں گرین پاکستان پروگرام شروع کیا تھا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ پورے ملک میں درخت لگانے کا ہدف تھا اور عمران صاحب گرین پاکستان پر 2 سال نااہلی کا مظاہرہ کیوں کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی ہشاش بشاش طبیعت نے بیماری کے دعوؤں کی نفی کردی، فردوس عاشق - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کے ساتھ تو کنٹینر پر موجود لوگ بھی نہیں، فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوششچین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوشش مسئلہ کشمیرپر گویا پاکستان کو ’’جھنڈی‘‘ دکھانے کے بعد امریکی توجہ اب پاکستان کو چین کے حلقہ اثر سے ’آزاد‘ کروانے کی جانب مبذول ہورہی ہے javeednusrat Kashmir China Islamabad USA ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
روہیل نذیر کی سنچری، پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »