اس سال کے لیے 338 نامزدگیوں میں پوپ فرانسس کا نام بھی شامل ہے
نوبیل امن انعام 2025 کی نامزدگیوں کے لیے 300 سے زائد افراد اور تنظیموں کی سفارش کی گئی ہے جن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پوپ فرانسس بھی شامل ہیں۔
اگرچہ ان نامزدگیوں کی تفصیلات خفیہ رکھی جاتی ہیں لیکن جن اہم شخصیات کا ذکر کیا جا رہا ہے ان میں ڈونلڈ ٹرمپ، پوپ فرانسس اور سابق نیٹو سربراہ جینز اسٹولٹن برگ کا نام شامل ہے۔ اگرچہ ڈیرل عیسیٰ نے یہ نامزدگی آخری تاریخ کے بعد کی ہے لیکن اس سے قبل یوکرائنی پارلیمنٹ کے رکن اولیکسانڈر میرژکو گزشتہ برس نومبر میں ٹرمپ کے نام کی سفارش کرچکے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکہ اور بھارت نے فوجی معاہدے کر لئےنریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور جوہری توانائی اور لڑاکا طیاروں کے لیے معاہدے کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »
امن کا خواب اور ٹرمپ کی پالیسیاںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف متبادل حکمت عملی پر غورکیا گیا
مزید پڑھ »
اسرائیل نے گزہ میں موسم عید اور یوم پاسوور کے لیے وقفہ کار کی پیشکش منظور کیاسرائیل نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نمائندہ سٹیو وٹکوف کی گزہ میں موسم عید اور یوم پاسوور کے لیے موقت وقفہ کار کی پیشکش منظور کرلی ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ، پوپ فرانسس اور 300 سے زائد افراد نوبیل امن انعام کے لیے نامزدنوبیل قوانین کے مطابق نامزد افراد کے نام 50 سال تک خفیہ رکھے جاتے ہیں
مزید پڑھ »
ویرات کوہلی نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ اپنے نام کرلیاسچن ٹنڈولکر کے علاوہ کمار سنگاکارا بھی اس فہرست میں شامل ہیں
مزید پڑھ »
ٹرمپ کا یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات کا مطالبہامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ رابطہ اس وقت ہوا جب ٹرمپ کے وزیر دفاع نے کیف کے نیٹو فوجی اتحاد میں شامل ہونے اور روس کے زیر قبضہ تمام علاقوں کی واپسی کے اہداف ترک کرنے کی بات کی۔
مزید پڑھ »