نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور جوہری توانائی اور لڑاکا طیاروں کے لیے معاہدے کی تصدیق کی۔
بڑے پیمانے پر جنگ کی چاہت رکھنے والے بھارت ی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر کے پہلے سرکاری دورے میں جوہری توانائی ، لڑاکا طیارے اور اربوں ڈالرز کے فوجی معاہدے کر لئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر اور بھارت ی وزیر اعظم کی ملاقات میں لڑاکا طیارے اور جدید فوجی ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے طے پا گئے۔ ان معاہدوں کے تحت امریکا بھارت کو ایف-35 لڑاکا طیاروں سمیت کئی ارب ڈالرز کا فوجی اور جنگی سامان بھی فراہم کرے گا۔ نریندر مودی اور ڈونلڈ ٹرمپ ملاقات میں بھارت کے ایٹمی توانائی ایکٹ اور
جوہری ری ایکٹروں کے لیے سول لائبلٹی فار نیوکلیئر ڈیمیج ایکٹ (سی ایل این ڈی اے) پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے جوہری توانائی کے لیے دو طرفہ تعاون کا بھی فیصلہ کیا جس کے تحت جوہری ری ایکٹروں کی پیداوار اور تنصیبات میں دونوں ممالک کے درمیان رابطہ رہے گا۔ بھارتی وزیر اعظم نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک بات سیکھی ہے کہ وہ سارے معاملات پر اپنے قومی مفاد کو سب پر ترجیح دیتے ہیں۔ نریندر مودی نے مزید کہا کہ امریکی صدر سے ملنے کا ہمیشہ سے مقصد ایک جمع ایک دو نہیں بلکہ ایک اور ایک گیارہ ہوتا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید بتایا کہ بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ توانائی، بجلی اور اے آئی سمیت متعدد شعبوں میں بھارت کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں
امریکہ بھارت فوجی معاہدے جوہری توانائی لڑاکا طیارے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت اور چین نے پروازیں بحال کرنا اور ویزا معاہدہ پر اتفاقبھارت اور چین نے پانچ سال کی فوجی کشیدگی کے بعد براہ راست پروازیں بحال کرنے اور ویزا معاہدہ پر اتفاق کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
تیل کی قیمت میں کمیبرینٹ اور WTI خام تیل کی قیمت میں کمی آئی، کیونکہ امریکہ میں تیل کی ذخائر میں اضافہ ہوا اور ٹارریف کے خدشات نے رجحان کو کمزور کر دیا۔
مزید پڑھ »
$Trump: ایک ’میم کوائن‘ سے کیسے ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں راتوں رات اربوں ڈالر کا اضافہ ہو گیاامریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کرپٹو کرنسی ’$Trump‘ لانچ کر دی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کئی ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکہ نے کولمبیا پر ٹارریف اور پابندیاں عائد کر دیںامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کولمبیا کے خلاف برتھا، ملیری ڈیپورتیشن فلاٹس کو قبول کرنے سے انکار پر ٹارریف اور پابندیاں عائد کر دیں۔ کولمبیا کے لیفت-لینڈ پرزنٹ گیوستو پیٹرو نے اپنی جانب سے امریکی مصنوعات پر ٹارریف عائد کر دیں۔
مزید پڑھ »
امریکہ نے یورپی یونین اور چین پر ٹارiffs لگانے کا اعلانامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین اور چین پر ٹارiffs لگانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یورپی یونین امریکی مصنوعات کو کافی مقدار میں درآمد نہیں کر رہی ہے اور چین فینٹینیل کو مہاکا مکسیکو اور کینیڈا تک بھیج رہا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ یورپی یونین اور چین کے ساتھ ٹارiffs کی بات چیت کی گئی ہے اور ان کی فوج کو امریکہ کے ساتھ لڑنے کے لئے تیار کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم سے فون کال کیامریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو فون کر کے امریکہ اور بھارت کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے عالمی امور، خطے کی صورتحال اور سلامتی کے معاملات پر تفصیل سے گفتگو کی۔ صدر ٹرمپ نے بھارت سے امریکی ساختہ سیکیورٹی آلات کی خریداری میں اضافے کی تجویز دی اور تجارتی تعلقات کو منصفانہ سمت میں لے کر آگے بڑھنے پر زور دیا۔
مزید پڑھ »