امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کرپٹو کرنسی ’$Trump‘ لانچ کر دی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کئی ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کرپٹو کرنسی ’Trump$‘ لانچ کر دی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کئی ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔
کوائن مارکیٹ کیپ ڈاٹ کام کے مطابق Trump$ کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک دن کے اندر اندر 10 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ ہو چکی ہے اور اس تحریر کی اشاعت کے وقت تک ایک کوائن کی قیمت 59 ڈالر ہے، جس کی سب سے زیادہ قیمت 75 ڈالر رہ چکی ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق ’ٹرمپ میم ایک ایسے لیڈر کا جشن منانے کے لیے ہیں جو کبھی پیچھے نہیں ہٹتا چاہے صورتحال کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو۔‘امریکی صدارتی انتخاب کا پاکستانی سیاست پر ممکنہ اثر: کیا ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ’دوست‘ عمران خان کو رہائی دلوا سکتے ہیں؟بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیںدوسری طرف ٹرمپ کے ناقدین نے کرپٹو کرنسی لانچ کرنے کا تعلق ان کے صدارتی عہدے سے فائدہ اٹھانے سے جوڑا...
خیال رہے کہ اکثر ڈیجیٹل کرنسی کی قدر میں مصنوعی طور پر اضافہ کیا جاتا ہے اور پھر انھیں مارکیٹ کی بلند ترین سطح پر بیچا جاتا ہے تاہم بعد میں قیمتیں جب گرتی ہیں تو سرمایہ کاروں کی رقم ڈوب جاتی ہے۔ اس طرح ڈیجیٹل کرنسی پر لوگوں کا بھروسہ اٹھ جاتا ہے۔صدر بائیڈن کی حکومت کے ریگولیٹرز نے دھوکہ دہی اور منی لانڈرنگ کے خدشات کے پیش نظر کرپٹو کمپنیوں کے خلاف کارروائیاں کیں اور ایکسچینج کمپنیوں پر مقدمے دائر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خوفناک آگ سے متاثرہ لاس اینجلس میں گلابی رنگ نے ہر چیز کو کیوں ڈھانپ رکھا ہے؟لاس اینجلس میں ایک ہفتے سے لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے جس میں 25 سے زائد ہلاکتیں اور اربوں ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے
مزید پڑھ »
الون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
چترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدتچترال اور وادی تیراہ میں برف باری کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی مخالفت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ٹھوس اشارہ تھا۔
مزید پڑھ »
لگژری تحائف، کینسر اور اے آئی: وہ خاتون جو جعلی بریڈ پٹ کے فراڈ میں 850،000 ڈالر لٹا بیٹھیںیہ انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کی مدد سے فراڈ کی بھی کہانی ہے کہ کیسے ایک خاتون کو ایک نامور ہالی وڈ اداکار کی مصنوعی شبیہ کی مدد سے لوٹا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں خلع کے مقدمات میں اضافہ، شادی اور خاندان کے نظام کو بچانا ہمارے ہر کی ذمہ داریکراچی میں گزشتہ چار سال میں خلع کے مقدمات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور یہ معاشرے کے لیے ایک اہم چیلنج بن گیا ہے۔
مزید پڑھ »