لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حسن علی اور نسیم شاہ کی فٹنس پر چھائے شکوک کے بادل چھٹ گئے،
اسلام آبادہائیکورٹ نے بچوں پر تشدداور سزا کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق حسن علی کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے، نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں بحالی فٹنس کا پروگرام مکمل کرنے کیلئے پریکٹس کے دوران پسلیوں میں فریکچر کی شکایت سامنے آئی، یوں انھیں مزید میدانوں سے دور رہنا پڑا۔فٹنس کی بحالی کے طویل عمل سے گزرنے کے بعد حسن علی بنگلادیش سے سیریز کی تیاری کرنے والے منتخب قومی کرکٹرز کے ساتھ بولنگ پریکٹس بھی کرتے رہے، مگر مسابقتی کرکٹ سے دور رکھا...
دوسری جانب نسیم شاہ بنگلادیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے میں تو کامیاب ہوئے لیکن پسلیوں میں تکلیف محسوس کرنے پر احتیاط برتتے ہوئے انھیں میدان میں اتارنے سے گریز کیا گیا تھا۔ بعد ازاں اسکین میں کوئی سنگین مسئلہ سامنے نہیں آیا تاہم انھیں آرام کاکہا گیا تھا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق فٹنس کا جائزہ لیتے ہوئے میڈیکل پینل نے انھیں مکمل طور پر فٹ قرار دے دیا ہے، دونوں 20فروری سے شروع ہونے والی پی ایس ایل 5کے دوران ایکشن میں نظر آئیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر نے پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل جیت لیے ، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوترک صدر کے پارلیمان میں بیان نے ناصرف پاکستانیوں بلکہ کشمیریوں کے دل بھی جیت لیے، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھ »
Rauf Kalsra : رؤف کلاسرا:-اور پھر ایک دنتھرڈ ورلڈ ملکوں کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہے کہ ان کو ایسے لیڈر ملیں گے جو انہیں آسانی سے بیوقوف بنائیں گے۔ ان ملکوں کی قیادت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates KlasraRauf
مزید پڑھ »
zafar iqbal : ظفر اقبال:- سرخیاں‘ متن‘ محمود الحسن کا شرفِ ہمکلامی اور شاعریچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ''احتساب ادارے نے 32سوالوں کا جواب مانگ لیا‘ سیاسی انتقام ہے‘‘ کیونکہ پانچ سات سوالوں میں بھی گزارہ ہو سکتا ہے‘ پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
khursheed nadeem : خورشید ندیم :- برصغیر اور فسطائیتجمہوریت ہی میں معاشروں کی بقا کا راز مضمر ہے، فسطائیت میں نہیں۔ دلی کے انتخابات نے ایک بار پھر اس حقیقت پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی۔ پڑھیئے خورشید ندیم کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
’کام میں دل اور روح لگا دیے لیکن سکون گنوا دیا‘پاکستان کے مشہور یوٹیوب وی لاگر عرفان جونیجو نے تین روز قبل ’آئی کوئٹ‘ کے عنوان سے ایک ویڈیو جاری کر کے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »