نوجوان سوشل میڈیا پر بھارت کا مکروہ چہرہ بےنقاب کریں، پروفیسر معصوم

پاکستان خبریں خبریں

نوجوان سوشل میڈیا پر بھارت کا مکروہ چہرہ بےنقاب کریں، پروفیسر معصوم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

نوجوان سوشل میڈیا پر بھارت کا مکروہ چہرہ بےنقاب کریں، پروفیسر معصوم ويڈيو لنک: DailyJang

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر اور معروف دانشور پروفیسر معصوم یاسین زئی نے کہا ہے کہ ساڑھےپانچ کروڑ پاکستانی نوجوان اس وقت سوشل میڈیا جیسے طاقتور ہتھیار سے لیس ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ وہ سوشل میڈیا کا سہارا لے کر بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے آشکار کریں، مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ہمت نہیں ہارنی چاہیے، عظیم مسلمان دانشور اور صوفی بزرگ مولانا جلال الدین رومی کی تعلیمات بھی یہی ہیں کہ ہمت نہ ہاری جائے وہ وقت دور نہیں جب بھارت کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے پر مجبور ہوجائے...

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ریکٹر پروفیسر معصوم یاسین زئی کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام گذشتہ چار مہینوں سے محصور ہیں اور کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ اب کشمیریوں کے لیے کچھ نہیں کیا جا سکتا، لیکن عظیم آفاقی شاعر اور حکیم مولانا رومی کہتے ہیں کہ کسی حال میں بھی ہمت نہیں ہارنی چاہیے قوموں کی زندگی میں بڑے سخت مراحل آتے ہیں لیکن وہی قومیں کامیاب رہتی ہیں ہے جو جہد مسلسل پر یقین رکھتی ہیں۔

فارسی زبان کے نامور محقق اور ادیب ڈاکٹر عارف نوشاہی کا کہنا تھا کہ کیلنڈر ایک سال کے بعد پرانے اور ناقابل استعمال ہو جاتے ہیں مگر جہان مسیحا ادبی فورم نے اپنے سال 2020 کے کیلنڈر کو مولانا رومی کے لافانی کلام سے سجا کر اسے بھی لافانی بنا دیا ہے۔ انہوں نے جہان مسیحا ادبی فورم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس موضوعاتی کیلنڈر کے نتیجے میں ہماری نئی نسل کو مولانا روم کے پیغام سے واقفیت اور ان کو مزید جاننے اور سمجھنے کے لیے تحریک ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیابھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیابھارت: 17 سالہ لڑکی سے پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو سسرالیوں نے قتل کردیا India Boy Killed Marriage
مزید پڑھ »

آج ’مافیاز‘ کیلئے ’خصوصی مایوسی‘ کا دن ہے، وزیراعظمآج ’مافیاز‘ کیلئے ’خصوصی مایوسی‘ کا دن ہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج ملک میں عدم استحکام پھیلانے والوں کے لیے گہری مایوسی کا دن ہے SupremeCourtOfPakistan BajwaExtention
مزید پڑھ »

اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا ناقدین کو کرارا جواب، مداح کومعافی مانگنے پر مجبور کردیااداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا ناقدین کو کرارا جواب، مداح کومعافی مانگنے پر مجبور کردیاکراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 07:03:53