نومولود بچوں کی ہلاکت کےذمہ دار ڈاکٹرکی بحالی کاحکم معطل

پاکستان خبریں خبریں

نومولود بچوں کی ہلاکت کےذمہ دار ڈاکٹرکی بحالی کاحکم معطل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

نومولود بچوں کی ہلاکت کےذمہ دار ڈاکٹرکی بحالی کاحکم معطل journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 20 mins agoسپریم کورٹ نے سروسز اسپتال لاہور میں 7 نومولود بچوں کی ہلاکت کے ذمہ دار ڈاکٹر کی بحالی کا حکم معطل کر دیا۔

جمعہ 14 فروری کو چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے محکمہ صحت کی اپیل کی لاہور رجسٹری ميں سماعت کی۔ اپيل ميں سروسز اسپتال میں 7 نومولود بچوں کی ہلاکت کے ذمہ دار ڈاکٹر کی بحالی کے ٹربيونل کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ بچوں کی ہلاکت کے ذمہ داروں کے تعین کا کیا بنا؟ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ انکوائری کمیٹی نے ڈاکٹر سعید کو جبری ریٹائرڈ کر دیا تھا لیکن پنجاب سروس ٹربیونل نے ایک سال کی انکریمنٹ روک کر نوکری پر بحال کر دیا۔ ڈاکٹر سعید اے سی مینٹیننس کے انچارج تھے۔

فل بینچ نے پنجاب حکومت کی اپیل سماعت کےلیے منظور کرتے ہوئے ڈاکٹر سعيد کی بحالی کا حکم معطل کر ديا اور فریقین کو بحث کے ليے طلب کر ليا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حوثیوں کی طرف سے بھرتی کیے گئے 30 ہزار یمنی بچوں کی زندگی خطرے میںحوثیوں کی طرف سے بھرتی کیے گئے 30 ہزار یمنی بچوں کی زندگی خطرے میںحوثیوں کی طرف سے بھرتی کیے گئے 30 ہزار یمنی بچوں کی زندگی خطرے میں Yemen Houthis Children
مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوپہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »

دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیدانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیکراچی(ویب ڈیسک) دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ عائزہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 11:11:18