مزید پڑھئے:
نئی دہلی:
بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی تیس ہزاری عدالت نے ریاست اترپردیش کے طاقتور سیاستدان اور حکمراں جماعت کے معطل رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو نوعمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے جرم میں عمر قید اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ پولیس کی جانب سے رکن اسمبلی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے میں ٹال مٹول سے کام لینے پر متاثرہ لڑکی نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ جوگی یوگی ادیتیہ ناتھ کے گھر کے سامنے خود سوزی کی دھمکی دی جس کے بعد رکن اسمبلی کو گرفتار کرلیا گیا تاہم لڑکی کے والد کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا اور تھانے میں ہی ان کی موت ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'بیرونی عناصر کے اداروں کو کمزور کرنے کے عزائم ناکام ہوں گے'
مزید پڑھ »
بچی کے جسم پر پیدائشی نشانات، نامعلوم افراد ماں کو بیٹی کے قتل پر اکسانے لگےبچی کے جسم پر پیدائشی نشانات، نامعلوم افراد ماں کو بیٹی کے قتل پر اکسانے لگے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کو شکست - ایکسپریس اردوانگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے
مزید پڑھ »
فوج کی حمایت کو نادانی میں کمزوری نہ سمجھیں: فواد چوہدریپاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی اور ماضی میں جنرل (ر) پرویز مشرف کے ترجمان رہنے والے فواد چوہدری نے کہاہے کہ ’معاملہ پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی نہیں بلکہ ایک خاص حکمت عملی کے ساتھ پاکستان فوج کو ٹارگٹ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »