نہرو نے وزیراعظم بننے کیلئے ہندوستان تقسیم کروایا:مودی کا الزام

پاکستان خبریں خبریں

نہرو نے وزیراعظم بننے کیلئے ہندوستان تقسیم کروایا:مودی کا الزام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

نہرو نے وزیراعظم بننے کیلئے ہندوستان تقسیم کروایا:مودی کا الزام India Nehru PMOIndia narendramodi htTweets

بننے کے لیے ہندوستان کو تقسیم کروایا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی صدر کی تقریر پر لوک سبھا میں بحث کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 1950ءمیں لیاقت-نہرو پیکٹ پر دستخط ہوئے تو اس میں لکھا گیا کہ پاکستان میں اقلیتوں سے امتیازی سلوک نہیں ہوگا، اس وقت نہرو نے معاہدے میں صرف اقلیتوں کے تحفظ

کی بات کیوں کی؟نریندر مودی نے کہا کہ یاد رہے کہ اس معاہدے میں بھارت نے بھی یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ اپنے ملک میں اقلیتوں کا تحفظ کرے گا۔نریندر مودی نے کانگریس پر سکھ کش فسادات کا بھی الزام لگایا اور کہا کہ کانگریس نے ان فسادات میں ملوث رہنما کمل ناتھ کو مدھیہ پردیش کا وزیراعلیٰ بنا دیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی:ڈاکٹر فردوسوزیراعظم نے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی:ڈاکٹر فردوسوزیراعظم نے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی:ڈاکٹر فردوس Read News PMImranKhan KashmirIssue Propaganda Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

آٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین کے اختلافات پر پرویزخٹک نے میدان سنبھال لیاآٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین کے اختلافات پر پرویزخٹک نے میدان سنبھال لیالودھراں‘اسلام آباد(ویب ڈیسک)آٹا‘چینی بحران پر وزیراعظم اورجہانگیرترین
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیاوزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیاوزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیا PMImranKhan
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیاوزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیاوزیراعظم عمران خان نے میرپور میں لاوارث اور یتیم بچوں کے سکول کا افتتاح کیا ImranKhanPTI PTIofficial PMImranKhan Mirpur Homeless Orphan Children School Inauguration
مزید پڑھ »

”لگتا ہے کہ مودی کی ڈگری جعلی ہے کیونکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم کو خبردار کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیا”لگتا ہے کہ مودی کی ڈگری جعلی ہے کیونکہ ۔۔“وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم کو خبردار کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم مودی کو خبردار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:00:26