نیب اپنی کھلی آنکھ سے کس کودیکھ رہاہے ؟ ن لیگی رہنما نے چیئر مین نیب کے بیان کی تائیدکردی

پاکستان خبریں خبریں

نیب اپنی کھلی آنکھ سے کس کودیکھ رہاہے ؟ ن لیگی رہنما نے چیئر مین نیب کے بیان کی تائیدکردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہاہے کہ

چیئرمین نیب نے ٹھیک کہاہے کہ نیب ایک آنکھ سے دیکھ رہاہے اور نیب اس ایک آنکھ سے اپوزیشن کودیکھ رہاہے اور نیب کی حکومت کو دیکھنے والی دوسری آنکھ بند ہے ۔اے آروائی نیوز کے پروگرام طارق فضل نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے چار جملے بولے جوحکومت کوبرداشت نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی قانونی ٹیم مریم نواز کانام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے کودیکھے گی ۔ اس وقت 40فیصد لوگ خط غربت سے نیچے چلے گئے ہیں۔

طارق فضل کا کہناتھا کہ چیئرمین نیب نے ٹھیک کہاہے کہ نیب ایک آنکھ سے دیکھ رہاہے اور نیب اس ایک آنکھ سے اپوزیشن کودیکھ رہاہے اور نیب کی حکومت کو دیکھنے والی دوسری آنکھ بند ہے ۔ نیب کوچاہئے کہ دوسری آنکھ کھولے اور حکومت کو بھی دیکھے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے مالم جبہ اور بی آر ٹی پر سٹے لیاہواہے ، یہ سٹے ہم نے تو نہیں لیا ہوا ، حکومت کوچاہئے کہ یہ سٹے اٹھائے اور تفتیش ہونے دے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما ٹریفک حادثے میں زخمیمسلم لیگ ن کے رہنما ٹریفک حادثے میں زخمیمسلم لیگ ن کے رہنما ٹریفک حادثے میں زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نیب کا مسلم لیگ(ن) کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف تحقیقات کا آغاز - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جعلی اکاونٹس کیس ، نیب راولپنڈی نے پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن کوطلب کرلیاجعلی اکاونٹس کیس ، نیب راولپنڈی نے پیپلزپارٹی رہنماشرجیل میمن کوطلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب راولپنڈی نے جعلی اکاونٹس کیس میں پیپلزپارٹی
مزید پڑھ »

جعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب نے احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر کردیاجعلی اکاﺅنٹس کیس ،نیب نے احتساب عدالت میں آٹھواں ریفرنس دائر کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں احتساب
مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس،احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہبازسے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدیمنی لانڈرنگ کیس،احتساب عدالت نے نیب کو حمزہ شہبازسے جیل میں تفتیش کی اجازت دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کو حمزہ شہباز سے جیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 14:35:08