نیب نے خواجہ آصف کو 18 دسمبر کو طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

نیب نے خواجہ آصف کو 18 دسمبر کو طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

نيب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کيس ميں مسلم ليگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کو 18 دسمبر کو طلب کرليا SamaaTV

نيب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کيس ميں مسلم ليگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کو 18 دسمبر کو طلب کرليا۔

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء خواجہ آصف کو قومی احتساب بیورو راولپنڈی کی جانب سے طلبی کا نوٹس بھیج دیا گیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ خواجہ آصف اپنے اور اہلخانہ کے اثاثوں کا ریکارڈ ساتھ لائیں اور اپنے بینک اکاؤنٹس کی مکمل تفصیلات بھی پیش کریں۔نیب راولپنڈی نے خواجہ آصف کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی تحقیقات شروع کر رکھی ہے، سابق وفاقی وزیر اور ان کے زیر کفالت افراد کے اثاثوں سے متعلق مکمل چھان بین کی جائے...

خواجہ آصف مسلم لیگ ن کے دور حکومت 2013ء سے 2018ء تک وفاقی وزیر پانی و بجلی اور بعد ازاں وزیر دفاع کے عہدے پر بھی کام کرچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-اور میں نے خواجہ آصف کو غروب ہوتے دیکھاRauf Kalsra : روف کلاسرا:-اور میں نے خواجہ آصف کو غروب ہوتے دیکھاان پانچ سالوں میں تین وزیراعظم آئے گئے‘ لیکن اگر دیکھا جائے تو زرداری کے دور میں بھی تو گیلانی اور راجہ پرویز اشرف اور نواز شریف دور میں شاہد خاقان عباسی وزیراعظم بنے۔ پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: KlasraRauf DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے کترینہ اور مہوش حیات نے پریانکا کو پیچھے چھوڑ دیاماہرہ خان نے کترینہ اور مہوش حیات نے پریانکا کو پیچھے چھوڑ دیاماہرہ خان اور مہوش حیات نے بالی ووڈ‌ اداکارؤں‌ کو پیچھے چھوڑ دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MahiraKhan MehwishHayat
مزید پڑھ »

نیب نے مختلف انوسٹی گیشنز اور چار انکوائریوں کی منظوری دے دی۔نیب نے مختلف انوسٹی گیشنز اور چار انکوائریوں کی منظوری دے دی۔نیب نے مختلف انوسٹی گیشنز اور چار انکوائریوں کی منظوری دے دی۔ Pakistan NAB ChairmanNAB JavedIqbal NabExecutiveBoardMeeting Investigation Order Corruption pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

نیب نے مختلف انوسٹی گیشنز اور چار انکوائریوں کی منظوری دے دی۔نیب نے مختلف انوسٹی گیشنز اور چار انکوائریوں کی منظوری دے دی۔نیب نے مختلف انوسٹی گیشنز اور چار انکوائریوں کی منظوری دے دی۔ NAB ChairmanNAB Investigations Inquiries Approval
مزید پڑھ »

نیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، ترجمان کو 3 سال کی توسیعنیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، ترجمان کو 3 سال کی توسیعنیب میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، ترجمان کو 3 سال کی توسیع NAB Postings Transfers
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:55:01