نیب کے ہوتے ہوئے ملک نہیں چل سکتا، شاہد خاقان عباسی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

نیب کے ہوتے ہوئے ملک نہیں چل سکتا، شاہد خاقان عباسی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

نیب کو چینی، آٹے اور کورونا وائرس کے سامان کی خریداری میں گھپلے نظر نہیں آرہے، سابق وزیر اعظم

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے ملک نہیں چل سکتا۔

اپنے بیان میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، معیشت تباہی کے دہانے پر آپہنچی ہے، حکومت کورونا چیلنج سے نمٹنے میں ناکام نظرآرہی ہے، بے روز گاری اور مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے، شہباز شریف آج وزیراعلیٰ ہوتے تو پنجاب کے حالات مختلف ہوتے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ نیب نے شہباز شریف کو پھر نوٹس جاری کردیا ہے ایسی بھی کیاعجلت ہے، شہباز شریف میڈیکل ایشوز کی وجہ سے آئسولیشن میں ہیں، ان کے خلاف بدنیتی پرمبنی کارروائی ہورہی ہے، نیب کو چینی، آٹے اور کورونا وائرس سامان کی خریداری میں گھپلے نظر نہیں آرہے، نیب کے ہوتے ہوئے ملک نہیں چل سکتا، نیب اور حکمرانوں نے مل کر سیاست اور ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے، ہم جیل یا نیب سے نہیں گھبراتے، حکومت کے ہتھکنڈوں کا مقابلہ کریں گے، صرف اتنا کہتے ہیں کہ 22 اپریل کو شہباز شریف سے جو انکوائری کرنی ہے...

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومتوں کا کام عوامی مسائل حل کرنا ہے، لیکن حکومت اپوزیشن کو دبانے کے لیے جھوٹے مقدمات چلانے میں لگی ہے، اپوزیشن رہنماؤں کو بے عزت کرنے کے لیے گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، شہبازشریف کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک گھٹیا سوچ ہے، ان کے خلاف ڈیلی میل میں پیسے دے کر خبر چھپوائی گئی، ان کے گھر چھاپے مارے گئے، حمزہ شہباز کی حراست کو 90 روز سے زائد ہوگئے لیکن کیس کا پتا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید نے نیب نیازی گٹھ جوڑ کے موقف کی تائید کردی، رانا ثناشیخ رشید نے نیب نیازی گٹھ جوڑ کے موقف کی تائید کردی، رانا ثناوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نےکہا کہ شہباز شریف پر ایک پائی کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی، نیب کی اعلیٰ عدالتوں میں سبکی ہوئی۔
مزید پڑھ »

شہباز شریف کے عدم تعاون پر قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا، نیب | Abb Takk Newsشہباز شریف کے عدم تعاون پر قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا، نیب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ہم پر کسی کے دم کا کوئی اثر نہیں ہوتا، شیخ رشید کے بیان پر نیب کا ردعمل - ایکسپریس اردوہم پر کسی کے دم کا کوئی اثر نہیں ہوتا، شیخ رشید کے بیان پر نیب کا ردعمل - ایکسپریس اردوشیخ رشید نے کہا تھا کہ میں نے دم کیا تو شہباز شریف نیب کی گرفتاری سے بچ گئے
مزید پڑھ »

ٹیسٹ کرکٹ کے وہ بولنگ سپیل جو کبھی بھلائے نہیں جا سکتےٹیسٹ کرکٹ کے وہ بولنگ سپیل جو کبھی بھلائے نہیں جا سکتےٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز کے چند سپیل بہت شہرت رکھتے ہیں جن میں انھوں نے حریف کی بیٹنگ لائن کو محض چند گیندوں میں ہی بکھیر کر رکھ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 18:05:31