نیب راولپنڈی کی سوسائٹیوں کے نام پر دھوکا دہی کے کیس میں بڑی ریکوری

پاکستان خبریں خبریں

نیب راولپنڈی کی سوسائٹیوں کے نام پر دھوکا دہی کے کیس میں بڑی ریکوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

نیب راولپنڈی کی سوسائٹیوں کے نام پر دھوکا دہی کے کیس میں بڑی ریکوری تفصيلات جانئے: DailyJang

نیب راولپنڈی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب راولپنڈی نے عوام سے لوٹے گئے 1 ارب 95 کروڑ برآمد کر لیے ہیں۔ڈی جی نیب راولپنڈی نے تاریخی ریکوری پر تفتیشی افسر سیماب قیصر کی تعریف بھی کی ہے۔

نیب اعلامیے کے مطابق نیب راولپنڈی کی فراڈ مقدمات میں یہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری ہے، ملزم میاں وسیم نے تفتیش کے دوران اپنا جرم تسلیم کیا۔ اعلامیے میں نیب نے کہا ہے کہ ملزم نے تفتیشی افسر کے سامنے 1 ارب 95 کروڑ روپے پلی بارگین کے ذریعے واپس کرنے پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔نیب راولپنڈی کا اعلامیے میں کہنا ہے کہ برآمد ہونے والی رقم متاثرین کو اسکروٹنی کے بعد واپس کی جائے گی، ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ نے پلی بارگین کے لیے درخواست دائر کی تھی۔

قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے اپنے اعلامیے میں مزید کہا ہے کہ ملزم نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے این او سی کے لیے اپلائی ہی نہیں کیا تھا۔ ڈی جی نیب راولپنڈی کا اعلامیے میں یہ بھی کہنا ہے کہ ‎نیب نے ملک سے کرپٹ عناصر اور بدعنوانی کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے، کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف خاندان کے اثاثے اربوں کے کیسے ہوگئے؟ نیب کے انکشافات سامنے آگئےشہبازشریف خاندان کے اثاثے اربوں کے کیسے ہوگئے؟ نیب کے انکشافات سامنے آگئےلاہور : نیب کے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف خاندان کے اثاثوں کی لاکھوں سے اربوں میں منتقلی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں
مزید پڑھ »

راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت گلی، محلے اور یوسیز سیلراولپنڈی، ملتان، فیصل آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت گلی، محلے اور یوسیز سیل
مزید پڑھ »

نیب کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نام پر فراڈ کیس میں تاریخی ریکورینیب کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نام پر فراڈ کیس میں تاریخی ریکوریاسلام آباد : نیب راولپنڈی نےسوسائٹیزکے نام پر دھوکا دہی کے مقدمے میں تاریخی ریکوری کرتے ہوئے عوام سے لوٹے گئے ایک ارب پچانوے کروڑ برآمد کر لئے گئے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں زراعت کے بجٹ میں بھی اضافہسندھ میں زراعت کے بجٹ میں بھی اضافہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-21 کے لیے 12 کھرب 41 ارب ساڑھے 12 کروڑ سے زائدتخمینے کا بجٹ پیش کیا، خسارے کے اس بجٹ میں شعبہ زراعت کی موجودہ صورتحال ، درپیش چیلنجز اور نمٹنے کی حکمت عملی کے پیش نظر محکمہ زراعت کے بجٹ میں اضافہ کیا گیا ۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn Newsلاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں وائرس کے کیسز میں 90 فیصد کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 14:55:32