راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت گلی، محلے اور یوسیز سیل
راولپنڈی: راولپنڈی،ملتان، فیصل آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت گلی، محلے اور یوسیز سیل ہیں، صرف دودھ دہی، میڈیکل سٹورز، آٹا چکی، سبزی اور فروٹ کی دکانیں کھلیں ہیں۔
فیصل آباد میں حکومتی احکامات کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے میں ضلعی انتظامیہ ناکام ہوگئی۔ 8بازاروں کو سیل کرنے کے احکامات تو جاری ہوئے مگر ان پر عمل درآمد نہ کروایا جاسکا۔ ملتان میں کورونا کے خدشے کے پیش نظر تین علاقوں کو سیل کیا گیا ہے جس میں ایم ڈی اے چوک، شاہ رکن عالم کالونی اور نیو ملتان کے 2 بلاک شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملتان کے 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذجنوبی پنجاب کے بڑے شہر ملتان کے 3 علاقوں میں گزشتہ رات 12 بجے سے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بندکورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بند PunjabGovt Smart Lockdown Imposed Areas Lahore Counter Covid_19 GOPunjabPK
مزید پڑھ »
کراچی کے ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤنشہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب مختلف یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر دی گئی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: خیبر پختونخوا کے 9 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
مزید پڑھ »
ملتان کے 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذجنوبی پنجاب کے بڑے شہر ملتان کے 3 علاقوں میں گزشتہ رات 12 بجے سے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
فیصل آباد میں 13 روز کے لیے لاک ڈاؤنفیصل آباد کے23 رہائشی علاقوں اور کاروباری مراکز میں 30 جون رات 9 بجے تک لاک ڈاؤن ہوگا۔
مزید پڑھ »