نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کرلیا

Gaza خبریں

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کرلیا
HamasHouse Of RepresentativesIcc
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

اس بل کے قانون بننے کی راہ میں وائٹ ہاؤس بھی رکاوٹ بن سکتا ہے اور امریکی صدر جوبائیڈن اس بل کو ویٹو بھی کرسکتے ہیں۔

نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا بل منظور کرلیاایوان نمائندگان نے یہ بل عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کی جانب سے غزہ میں مبینہ جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرنے کی کوششوں کے جواب میں منظور کیا ہے۔

بل کے تحت عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو اور وزیر دفاع یواؤ گلانٹ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست میں شامل عالمی عدالت کے اہلکاروں پر امریکا میں داخلے پر پابندی ہوگی اور ان کی امریکا میں موجود جائیدادوں کو ضبط کرلیا جائے گا۔ ڈیموکریٹس کی اکثریت والے امریکی سینیٹ میں اس بل کے منظور ہونے کے امکانات کم ہیں اور یہ بھی واضح نہیں کہ آیا اس بل پر بحث اور ووٹنگ کروائی بھی جائے گی یا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas House Of Representatives Icc Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف وارنٹ، امریکی ایوان نمائندگان نے عدالت کو سزا دینے کا قانون منظور کر لیااسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف وارنٹ، امریکی ایوان نمائندگان نے عدالت کو سزا دینے کا قانون منظور کر لیااسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف وارنٹ پر امریکی ایوان نمائندگان نے عدالت کو سزا دینے کا قانون منظور کر لیا
مزید پڑھ »

نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردینیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردیجوبائیڈن نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عالمی عدالت کی سخت مذمت کی تھی اور اسے اشتعال انگیز قرار دیا تھا
مزید پڑھ »

عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکانعالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکانبین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست جمع کرا دی
مزید پڑھ »

بعض عرب مملک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہوبعض عرب مملک کے سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہوبنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے میں اسرائیلی حکومت کی ناکامی کا اعتراف بھی کرلیا
مزید پڑھ »

عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواستعالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواستآئی سی سی کے جج ثبوتوں کی بنیاد پر اسرائیلی وزیر اعظم اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کریں گے۔
مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار کردیاجوبائیڈن نے اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی شہادتوں کو نسل کشی ماننے سے انکار کردیاجوبائیڈن نے عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کو بھی مسترد کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:52:57