نیشنل اسٹیڈیم اَپ گریڈیشن کے بعد کیسا دیکھائی دے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

نیشنل اسٹیڈیم اَپ گریڈیشن کے بعد کیسا دیکھائی دے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

منظور شدہ نقشے کے ڈیزائن کی تصویر منظر عام پر آگئی

پاکستان سے سعودیہ، قطر، برطانیہ، ملائیشیا منشیات اسمگلنگ کی کوششیں ناکامطاقتور زلزلے نے تائیوان کی زمین کو ہلا کر رکھ دیانیشنل اسٹیڈیم کراچی کی اَپ گریڈیشن کے بعد منظور شدہ نقشہ سامنے آگیا۔

چیمپئنز ٹرافی کے پیش نظر ان دنوں نیشنل اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے جس میں تیزی آگئی ہے جبکہ منظور شدہ نقشہ بھی سامنے آیا ہے، جس کے مطابق زیر تعمیر نئی بلڈنگ میں کھلاڑیوں کا ڈریسنگ روم بھی بنایا جائے گا۔ پانچ منزلہ نئی بلڈنگ پرانے اسکور بورڈ کی بلڈنگ کی جگہ بنائی جارہی ہے جس میں دو انکلوژرز کو توڑ کر بلڈنگ میں شامل کیا گیا۔پہلے مرحلے میں نئی بلڈنگ تعمیر ہوگی جس کا کام چیمپئنز ٹرافی سے قبل مکمل کرلیا جائے گا، اس دوران کراچی میں تین ٹیسٹ میچز بھی شیڈول ہیں۔بنگلادیش کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بغیر شائقین کے ہوگا اور میچ ٹائمنگ کے دوران تعمیراتی کام روک دیا جائے گا۔

دوسرے مرحلے میں اسٹیڈیم کے تمام انکلوژرز کی ٹیفلون کو نیا انداز دیا جائے گا جبکہ تیسرے مرحلے میں اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت کو بھی گرا کر نئی بلڈنگ بنائی جائے گی۔فیض حمید کورٹ مارشل؛ دو ریٹائرڈ بریگیڈیئرز سمیت تین سابق فوجی افسران زیر حراستاگر خلیل الرحمان کے سر پر بندوق تھی تو ویڈیوز خفیہ کیمروں سے کیوں بنائی گئیں؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »

سری لنکا کی کورونا وبا میں مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پرمعذرتسری لنکا کی کورونا وبا میں مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پرمعذرتنیا قانون تدفین کے حق کی ضمانت دے گا، سری لنکن حکومت
مزید پڑھ »

شادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیاشادی شدہ خاتون سے شادی کیلئے نوجوان نے اسکے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیاقتل کی واردات کے بعد ملزم خاتون کے شوہر کو گمنام فون کے ذریعے پیغام دیتا رہا کہ بچہ واپس چاہیے تو اپنی بیوی کو طلاق دے دو
مزید پڑھ »

سوشل میڈیاکے ذریعے ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کیخلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیلسوشل میڈیاکے ذریعے ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کیخلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیلمشترکہ تحقیقاتی ٹیم ملزمان کی نشاندہی کرے گی جس کے بعد ان کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ چلایا جائے گا
مزید پڑھ »

حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کا ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے اس پر آئینی طریقے سے عمل کیا جائیگا: رانا ثنااللہحکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کا ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے اس پر آئینی طریقے سے عمل کیا جائیگا: رانا ثنااللہحکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پرپابندی کےلیے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے اور کابینہ سے منظوری کے بعد اسے سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا: مشیر وزیراعظم
مزید پڑھ »

کوئی جلدی نہیں، جب ہونا ہوگا، ہو جائے گا: جسٹس منصور کا چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کے سوال پر جوابکوئی جلدی نہیں، جب ہونا ہوگا، ہو جائے گا: جسٹس منصور کا چیف جسٹس کے نوٹیفکیشن کے سوال پر جوابمخصوص نشستوں کا فیصلہ لکھنا شروع کر دیا ہے، ججز چھٹیوں پر ہیں، تعطیلات کے بعد اکثریتی فیصلہ ججز کے ساتھ ڈسکس کیا جائے گا: جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 03:38:39