نیلم منیر کے شوہر پاکستانی نکلے: پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ دیور نے راز فاش کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

نیلم منیر کے شوہر پاکستانی نکلے: پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ دیور نے راز فاش کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

شادی اور ولیمہ دبئی میں ہوا، جس میں صرف قریبی رشتہ دار شریک ہوئے

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی دبئی میں شادی کی تصاویر سال نو کے آغاز پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، اور اب ان کے شوہر کے بارے میں حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

نیلم کے دیور ثمر رانجھا نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی محمد راشد کا تعلق میانوالی، پاکستان سے ہے اور وہ 2006 سے دبئی میں مقیم ہیں۔ وہاں ان کا ٹریول اینڈ ٹورازم کا بزنس اور 3 سے 4 ریسٹورنٹس ہیں۔ ثمر نے مزید بتایا، "بھائی اور نیلم کی پہلی ملاقات دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی۔ پھر اسنیپ چیٹ پر بات چیت کا سلسلہ شروع ہوا اور دونوں میں محبت ہوگئی۔ دو ڈھائی سال کے تعلق کے بعد انہوں نے شادی کر لی۔"

۔ ثمر نے کہا، "نیلم نے مجھے سلامی میں گولڈ کی چین اور موبائل گفٹ کیا، جبکہ میں نے انہیں 8 سے 9 لاکھ روپے کا بریسلیٹ دیا۔ پاکستان واپسی پر میانوالی میں بھی ولیمہ منعقد ہوگا۔"واضح رہے کہ یوٹیوبر یاسر شامی نے دعویٰ کیا تھا کہ نیلم منیر کے شوہر دبئی پولیس کے سی آئی ڈی ڈپارٹمنٹ میں کام کرتے ہیں، جہاں ان کی تنخواہ تجربے کے حساب سے 13 ہزار سے 22 ہزار درہم تک ہو سکتی ہے۔Jan 12, 2025 07:43 PMکچے کے ڈاکوؤں نے کراچی کے 3 نوجوان کو جھانسہ دیکراغوا کرلیا، 60 لاکھ تاوان طلبپینسل سے بھی پتلا اوپو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیلم منیر کے شوہر سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیںنیلم منیر کے شوہر سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیںنیلم منیر کے شوہر کا نام محمد راشد ہے ۔۔
مزید پڑھ »

اداکارہ نیلم منیر کا دولہا کون؟ مہندی کے بعد نکاح کی تصاویر بھی وائرلاداکارہ نیلم منیر کا دولہا کون؟ مہندی کے بعد نکاح کی تصاویر بھی وائرلنکاح کی تصاویر میں نیلم منیر کو ان کے شوہر کے ہمراہ دبئی کے مختلف مقامات پر فوٹوشوٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

نیلم منیر کی دلکش بارات کی تصاویر وائرلنیلم منیر کی دلکش بارات کی تصاویر وائرلپاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی بارات کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھ »

ندا یاسر نے نیلم منیر کے شوہر کی قومیت پر وضاحت دیندا یاسر نے نیلم منیر کے شوہر کی قومیت پر وضاحت دیاداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تصاویر کے بعد ان کے شوہر کی قومیت کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ ندا یاسر نے اپنے شو میں یہ وضاحت کی کہ نیلم منیر کے شوہر کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ دبئی میں مقیم ہیں۔
مزید پڑھ »

قصور میں سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیاقصور میں سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیاقصور کے نواحی گاؤں ہریکے نول میں ایک خاتون آمنہ بی بی کو سابقہ شوہر نے تشدد کر کے قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »

نیلم منیر کے شوہر کا نام، پیشے اور تنخواہ کی تفصیلات سامنے آگئیںنیلم منیر کے شوہر کا نام، پیشے اور تنخواہ کی تفصیلات سامنے آگئیںوائرل تصاویر میں نیلم منیر کو سفید رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیے جبکہ ان شوہر کو سفید رنگ کے روایتی عرب جبے یا ثوب میں ملبوس دیکھا گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:30:30