گزشتہ ماہ نیمل خاور خان کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس پر مداحوں نے الزام عائد کیا تھا کہ اداکارہ نے اپنی ناک کی سرجری کروائی ہے
پاکستانی اداکار عثمان مختار نے ساتھی اداکارہ نیمل خاور خان کی مبینہ کاسمیٹک سرجری پر کہا کہ یہ ان کا ذاتی فیصلہ تھا جس سے کسی دوسرے شخص کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
، کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ سرجری نیمل نے حمزہ کی بہن اور اپنی نند فضیلہ عباسی سے کروائی ہے۔تاہم سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے اور تنقید کا نشانہ بنے رہنے کے باوجود اداکارہ کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا جہاں صارفین نے نیمل پر تنقید کی وہیں کئی اداکاراؤں نے نیمل خاور کی حمایت کی۔اب ان کے دوست اور مقبول ڈرامے انا میں ان کے ساتھ کام کرنے والے عثمان مختار نے اس حوالے سے خیالات کا اظہار کیا...
عثمان مختار نے کہا کہ 'ہم پورا پورا دن سوشل میڈیا پر بیٹھ کر ذہنی صحت کی بات کرتے ہیں کہ یہ کتنی ضروری ہے، پھر اس کے بعد ایک انسان جس نے خود سے متعلق فیصلہ کیا، جو انہوں نے کیا وہ ان کا انتخاب ہے جس سے کسی کو نقصان نہیں پہنچا'۔ اداکار نے کہا 'ہر کسی میں اتنی عقل ہوتی ہے کہ کسی نے کچھ کیا اور آپ کو پسند نہیں تو آپ وہ نہیں کریں گے لیکن ہم بیٹھ کر پورا دن ان کو ٹرول کررہے ہیں تو جو ذہنی صحت کا بھاشن ہم دیتے ہیں، اس کا کیا فائدہ ہے؟ اس کا احساس ہم سب کو ہونا چاہیے کہ ہمیں اس قسم کی چیزیں نہیں کرنا چاہئیں'۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سارہ علی خان کی رکشے میں سفر کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردواِن دنوں اداکارہ اپنی رومانوی کامیڈی فلم ’’ذرا ہٹکے ذرا بچکے‘‘ کی کامیابی میں مصروف ہیں
مزید پڑھ »
نیب کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہنیب لاہور نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے: ذرائع مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف معاہدے کے بعد فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دیپاکستان کی ریٹنگ میں بہتری آئی ایم ایف معاہدے کے سبب پاکستان کی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے کی وجہ سے کی گئی ہے
مزید پڑھ »
پنجاب کے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں میں عوام کے مفت علاج کی منظوریران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر کے سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں عوام کے مفت علاج کی منظوری دے دی۔محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں سوشل
مزید پڑھ »
بھارتی ریاست مغربی بنگال کے بلدیاتی انتخابات میں خون کی ہولی؛18 ہلاکتیں - ایکسپریس اردومغربی بنگال میں مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی شکست واضح نظر آرہی ہے
مزید پڑھ »