ماضی میں جس طرح سے اس حوالے سے تحقیق کی گئی وہ مریض کی اپنی اطلاعات پر مبنی تھی
نیند کی کمی بھی درد شقیقہ کی وجوہات میں سے ایک ہے، ماہرینایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند کی کمی بھی درد شقیقہ کی وجوہات میں سے ایک ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے محققین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں کم نیند اور درد شقیقہ کے درمیان تعلق کی نشاندہی کی گئی ہے جس میں پتہ چلا کہ نیند کے معیار کو بہتر بنانے سے درد شقیقہ کے شکار افراد میں درد شقیقہ کے حملوں کو کم کیا جاسکتا ہے۔ درد شقیقہ میں مبتلا بہت سے لوگوں کو نیند کی خرابی کی شکایات ہوتی ہیں جن میں بے خوابی، سونے میں دشواری، نیند کا خراب معیار، دن میں ضرورت سے زیادہ نیند آنا، نیند سے جلد بیدار ہوجانا اور درد شقیقہ کی وجہ سے سونے پر مجبور ہوجانا شامل ہیں۔
ریسرچ ڈائریکٹر اور فارماکولوجی کے پروفیسر ڈاکٹر فرینک پوریکا نے کہا کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں تھا کہ درد شقیقہ کی وجہ سے نیند خراب ہوتی ہے یا اس کا الٹ ہے۔ لیکن یہ بات کافی عرصے سے تسلیم کی جاتی رہی ہے کہ نیند اور درد شقیقہ کے درمیان تعلق ضرور موجود ہے۔ جو کہ موضوعی حیثیت رکھتی ہے۔ اب ہم نے نیند کو مقداری طریقے سے ناپا ہے اور پایا ہے کہ صرف درد شقیقہ ہی نیند کو متاثر نہیں کرتا بلکہ اگر آپ کی نیند میں خلل پڑتا ہے تو یہ بھی درد شقیقہ کے مریض میں سردرد کو بڑھا سکتا ہے۔ایران کا حملہ روکنے کیلیے اسرائیل کو ایک ارب ڈالر کی قیمت چکانا پڑی؛ رپورٹشریا گھوشل ایک گانے کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںیہ صرف نذرانہ ہے، فائرنگ کے بعد سلمان خان کو نئی دھمکی مل گئیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روزے میں سر درد کا علاج کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں گےماہ رمضان میں اکثر روزہ داروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر سر درد کی شکایات ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ خون میں شوگر یا پانی کی کمی سمیت
مزید پڑھ »
کیا دیسی مرغی کا انڈہ واقعی فارمی مرغی کے انڈے سے زیادہ غذائیت کا حامل ہوتا ہے؟غذائی ماہرین کے مطابق انڈوں کی رنگت میں فرق مُرغی کے رہن سہن کی وجہ سے ہوتا ہے ان کی غذائیت میں فرق نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
جسم میں بلا تعطل بجلی بنانے والا بیٹری سسٹمماہرین کی جانب سے بنایا جانے والا ڈیزائن صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرسکتا ہے
مزید پڑھ »
وٹامن ڈی لینے سے ایک شخص کی موت، ڈاکٹروں نے انتباہ جاری کردیاhypercalcemia میں وٹامن ڈی کی زیادتی ہوجاتی ہے جسکی وجہ سے کیلیشیم بھی بڑھ جاتا ہے
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری میں تین گنا اضافہدنیا بھر میں قیمتی گھڑیوں کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔
مزید پڑھ »
لاس اینجلس میں تاریخ کی سب سے بڑی چوریگارڈاورلڈ کو دنیا کی بہترین سکیورٹی کمپنیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے
مزید پڑھ »