محققین کے مطابق یہ طریقہ کار مستقبل میں تکلیف دہ یادوں سے لڑنے کی تکنیک کی شکل اختیار کر سکتا ہے
امریکی نوجوان کی ’بائیک سرفنگ‘ کا ریکارڈ بنانے کی کوششپنجاب میں پولیس فورس کو اسلحہ ساتھ رکھنے سے روک دیا گیاعرس کی تقریبات، ایس پی سٹی کا داتا دربار کے گردونواح کا دورہزائرین بس حادثہ، وزارت خارجہ نے کرائسس مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیااسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں 22 اگست کو تعطیل کا اعلاناسرائیلی ملیٹری انٹیلیجنس سربراہ نے 7 اکتوبر کی ناکامی پرعہدہ چھوڑ دیاایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دورانِ نیند کسی فرد کو آوازیں سنا کر مخصوص یادیں بھلانے میں مدد دی جا سکتی...
ماضی کی ایک تحقیق میں اس جانب اشارہ کیا گیا تھا کہ دورانِ نیند کچھ آوازوں کو مخصوص یادوں کی پختگی کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تحقیق کے سربراہ مصنف ڈاکٹر بارڈر جوئنسین کا کہنا تھا کہ اگرچہ یہ تجرباتی مراحل میں لیکن تحقیق کے نتائج ان امکانات میں اضافہ کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کو دورانِ نیند آوازیں سنا کر مخصوص یادوں کو یاد کرنے کی صلاحیت میں اضافہ یا کمی کر سکتے ہیں۔
تحقیق میں 29 افراد کو روز مرہ زندگی سے متعلق الفاظ کے جوڑوں کو یاد کرنے کا کہا گیا جیسے کہ ہتھوڑا-آفس، ہتھوڑا- کارڈی بی اور بیکہم-بائی سائیکل وغیرہ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خون کا معمول کا ٹیسٹ کینسر کی جلد تشخیص میں مددگارکینسر کی جلد تشخیص بیماری کے کامیاب علاج کے امکانات میں بھی اضافہ کر سکتی ہے
مزید پڑھ »
بیف یا مٹن کا زیادہ استعمال ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیقگوشت میں موجود ایک خاص قسم کا آئرن ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
انسان اور چمپینزی ایک انداز میں گفتگو کرتے ہیںتحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گفتگو کے دوران چمپینزی بھی انسانوں کی طرح موقع آنے پر بات کرتے ہیں
مزید پڑھ »
گوگل کروم میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی 3 نئے فیچرز متعارفیہ تینوں فیچرز گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ہائی بلڈ پریشر اور الزائمر میں تعلق کا انکشافتحقیق کے نتائج جرنل نیورولوجی میں شائع ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
وزن کم کرنے والی ادویات سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد گارسیمیگلوٹائڈ نامی فعال جزو کی حامل وزن کم کرنے والی ادویات سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مدد دے سکتی ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »