نیوزی لینڈ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے لگا، مگر کیسے؟

پاکستان خبریں خبریں

نیوزی لینڈ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے لگا، مگر کیسے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ بھی چین کی ڈگر پر چلتے ہوئے کڑے لاک ڈاﺅن اور سخت سکریننگ کے سبب کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے لگا۔ rnz.co.nz کے مطابق نیوزی

لینڈ میں کورونا وائرس کے اب تک 1ہزار 239کیس سامنے آئے ہیں اور گزشتہ چار روز سے نئے کیس سامنے آنے کی شرح میں کمی آ رہی ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں صرف 29نئے کیس سامنے آئے۔

رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ نے لاک ڈاﺅن کرکے ان علاقوں میں سخت سکریننگ کی جہاں سے نئے کیس سامنے آ رہے تھے۔ وہاں لاک ڈاﺅن مختلف مراحل سے گزرتا ہوا چوتھے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ اس مرحلے پر حکام کا کہنا ہے کہ ”فی الوقت 14مریض ہسپتالوں میں ہیں اور ان میں سے صرف4انتہائی نگہداشت وارڈز میں ہیں۔ باقی مریض قرنطینہ مراکز میں رکھے گئے ہیں۔ اب تک 317مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 35کو صرف گزشتہ ایک دن میں صحت مند قرار دے کر گھر بھیجا گیا۔ نئے کیس سامنے آنے کی شرح میں مسلسل کمی کے باوجود وزیراعظم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابسندھ میں لاک ڈاؤن کے مثبت اثرات، 24گھنٹے میں 50سے زائد کورونا کے مریض صحت یابکراچی : سندھ میں24گھنٹےمیں50سےزائدافرادصحت یاب ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےلاک ڈاؤن کو مزید بہتر کرنے پر غورشروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »

سعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاسعودی شاہی خاندان آل سعود کے 150 کے قریب افراد کورونا وائرس میں مبتلاریاض: (دنیا نیوز) دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے سعودی شاہی خاندان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خانکورونا کے باعث اپریل کے آخر تک اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا: وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge pid_gov MoIB_Official Hospitals COVID19Pandemic
مزید پڑھ »

لاہور کے متمول علاقوں میں کورونا کے مریض زیادہ کیوں ہیں؟لاہور کے متمول علاقوں میں کورونا کے مریض زیادہ کیوں ہیں؟پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر نثار احمد کے مطابق بیرونِ ملک سے آنے والے افراد کے علاوہ کورونا وائرس کے متمول علاقوں میں پھیلاؤ کے ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ان علاقوں میں ابھی بھی گھروں پر تقریبات اور سماجی اجتماعات نہیں رک رہے۔
مزید پڑھ »

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: کیا کورونا کے بعد تشدد کی نئی لہر آئے گی؟انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر: کیا کورونا کے بعد تشدد کی نئی لہر آئے گی؟گذشتہ تین ہفتوں کے دوران وادی میں 13 عسکریت پسند، نو فورسز اہلکار اور چار عام شہری مارے گئے ہیں اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ کورونا کے بعد کشمیر میں نیا خونی دور شروع ہوگا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 02:19:44