نیوزی لینڈ کے بیٹر کی دھواں دار بیٹنگ کے بعد قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو کی تعریف

پاکستان خبریں خبریں

نیوزی لینڈ کے بیٹر کی دھواں دار بیٹنگ کے بعد قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو کی تعریف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

میں نے اپنی سنچری بہت انجوائے کی، میں جس نمبر پر کھیلتا ہوں اس نمبر پر بڑی اننگز کھیلنے کا موقع کم ملتا ہے، فلپس

نیوزی لینڈ کے بیٹر گلین فلپس نے سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان پاکستان کے خلاف دھواں بیٹنگ کے ذریعے شان دار سنچری بنانے کے بعد قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے اقدام کو سراہا اور کہا کہ پچ بہترین تھی۔

نیوزی لینڈ کے بیٹر گلین فلپس نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو پر پی سی بی نے بہترین کاوش کی ہے، اسٹیڈیم بہت خوب صورت بنا اور پچ بھی بہترین تھی۔ گلین فلپس نے کہا کہ پچ بہت اچھی تھی اور شروع میں تھوڑا وقت لگا ایڈجسٹ ہونے کے بعد رنز بنانا آسان ہو گیا کیونکہ ہم اپنے ہوم گراؤنڈ پر بھی اسپنرز کے ساتھ کھیلتے ہیں۔پاکستان کی بولنگ پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنے کے لیے کوئی خاص تیاری نہیں کی تھی، شاہین اور نسیم شاہ ورلڈ کلاس بولرز ہیں۔

گلین فلپس کا کہنا تھا کہ میں نے اپنی سنچری بہت انجوائے کی، میں جس نمبر پر کھیلتا ہوں اس نمبر پر بڑی اننگز کھیلنے کا موقع کم ملتا ہے۔ نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر نے ساتھی کھلاڑی کے بارے میں کہا کہ رویندرا لائٹ میں گیند کو صحیح سمجھ نہیں سکے جس کی وجہ سے انہیں چوٹ لگی۔Feb 07, 2025 12:43 PMچیمپئنز ٹرافی؛ قذافی اسٹیڈیم میں ٹرافی نمائش کے لیے پیشخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ آج لاہور میں ٹکرا پائیں گےپاکستان اور نیوزی لینڈ آج لاہور میں ٹکرا پائیں گےپاکستان اور نیوزی لینڈ 19 فروری سے شروع ہونے والے چیمپئن ٹرافی سے پہلے اہم تربیتی سیریز کے پہلے میچ میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج ٹکرا پائیں گے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، قذافی اسٹیڈیم کے افتتاح کی دعوتوزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، قذافی اسٹیڈیم کے افتتاح کی دعوتمحسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو دورہ امریکا اور چمپیئنز ٹرافی کی تیاریوں پر بریفنگ دی
مزید پڑھ »

بحر اوقیانوس کے برفیلے پانی میں نیا براعظم دریافتبحر اوقیانوس کے برفیلے پانی میں نیا براعظم دریافتیہ 33 اور 61 ملین سال کے درمیان پلیٹ ٹیکٹونک حرکتوں کی تعمیر نو کے ذریعے وجود میں آیا
مزید پڑھ »

کراچی میں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کا آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلیکراچی میں ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کا آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلیپاکستان، نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان کراچی میں ہونے والی ٹرائنگولر ون ڈے سیریز کے آخری میچ اور فائنل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئیاسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی کاز لسٹ کینسل کر دی گئیگزشتہ روز کی ہڑتال کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے دیگر ججز کی عدالتوں میں کیسز کی سماعت معمول کے مطابق جاری ہیں
مزید پڑھ »

ایران کے سپریم لیڈر نے حماس کی تعریف کیایران کے سپریم لیڈر نے حماس کی تعریف کیایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی جدوجہد نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 13:40:48