نیویارک: کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی اجتماعی قبر میں تدفین

پاکستان خبریں خبریں

نیویارک: کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی اجتماعی قبر میں تدفین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

امریکا میں قبرستان کم پڑ گئے۔۔۔؟ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusUSA

نیویارک سٹی: امریکی شہر نیوریارک میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے 40 افراد کو سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا۔

نیویارک میں کورونا وائرس کے نئے 10 ہزار کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسپتالوں میں سہولیات کم پڑگئیں اور لاشوں کی اجتماعی تدفین کی جا رہی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس سے ضلع جنوبی سب سے زیادہ متاثر - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا وائرس سے ضلع جنوبی سب سے زیادہ متاثر - ایکسپریس اردووائرس 76افراد میں مقامی سطح پر منتقل ہوا جبکہ 39 مریض بیرون ملک سفر کرچکے تھے، اعداد و شمار
مزید پڑھ »

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا سے 100 سے زائد پاکستانی ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس توقعات سے دوگنا زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے، تحقیق - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کے باعث 100 سے زائد پاکستانی ہلاک - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی ویکسین کو ایک سال سے زیادہ عرصہ کیوں لگے گا؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 07:01:25