کورونا وائرس کی ویکسین کو ایک سال سے زیادہ عرصہ کیوں لگے گا؟ - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کی ویکسین کو ایک سال سے زیادہ عرصہ کیوں لگے گا؟ - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

ماضی کی مثالوں کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ایک یا ڈیڑھ سال سے پہلے ویکسین کی تیاری ممکن نہیں بلکہ زیادہ وقت بھی لگ سکتا ہے Coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

اس وقت سب سے تیزی سے جس ویکسین کی منظوری دی گئی وہ mumps ویکسین ہے، جس کے وائرل نمونے اکٹھے کرنے سے لے کر 1967 میں استعمال کرنے کے لائسنس تکاس سال خزاں، اگلے سال موسم بہار یا اس کے بعد تکبیلور یونیورسٹی کے نیشنل اسکول آف ٹروپیکل میڈیسین کے پروفیسر پیٹر ہوٹز کے مطابق 'ایک سال سے 18 ماہ میں بھی ویکسین کی تیاری بے مثال کامیابی ہوگی، ہوسکتا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی، بہت زیادہ سرمائے سے ایسا ممکن ہوجائے، مگر وقت کے تخمینے کے حوالے سے ہمیں بہت زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے'۔تمام ویکسینز جسم کے...

اس روایتی تیکنیک میں مدافعتی نظام کے ردعمل پر انحصار کیا جاتا ہے جو وہ جراثیم سے تیار کردہ انفرادی پروٹینز پر ظاہر کرتا ہے، عموماً ویکسین انجیکٹ کرنے کے بعد جسم میں اینٹی باڈیز بننا شروع ہوجاتی ہیں۔ پروفیسر پیٹر ہوٹز بتاتے ہیں 'ہم 21 ویں صدی کی ہر دہائی میں ایک کورونا وائرس کی وبا دیکھ رہے ہیں، ہم جانتے ہیں کہ یہ ایک بڑا خطرہ ہے'۔کرتے رہے جن کو بعد میں بھلادیا گیا، اگرچہ یہ دونوں کورونا وائرسز دنیا کو خبردار کرگئے، مگر سارس کسی ویکسین بننے سے قبل غائب ہوگیا جبکہ مرس کے بھی اتنے کم کیسسز تھے کہ ویکسین کے لیے فنڈز نہیں مل سکے۔

ڈی این اے اور آر این اے ویکسینز جلد تیار کرنا ممکن ہے، ایک بار ویکسین تیار کرنے والے کسی جراثیم کے جینوم کو شائع کردیں تو ان کے لیے موثر مدافعتی ردعمل کو ٹیون کرنا بھی آسان ہوجاتا ہے۔6 اپریل کو کووڈ 19 کے حوالے سے جس دوسری ویکسین کی انسانی آزمائشمگر ماہرین کا کہنا ہے کہ انسان دیگر جانوروں سے مختلف ہوتے ہیں اور خدشہ ہے کہ اس طرح کی ویکسینز سے وابستہ توقعات غلط ثابت نہ ہوجائیں۔کووڈ 19 کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے نتائج کا انحصار اس دوا کی لاگت کی تیاری اور اس کا بوجھ اٹھانے والے پر...

بین الاقوامی سطح پر ادویات تک رسائی کے لیے کام کرنے والے GAVI Alliance کے سی ای او سیتھ بیکرلے کے مطابق اس کو روکنے کے لیے عالمی رہنمائوں کو اکٹھے ہوکر عالمی رسائی کے معاہدے پر دستخط کرنا ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیںکورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیںجکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیاءمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کا سن کر کشتی میں سوار مسافروں نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn Newsکورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستانیوں کی زندگی کتنی بدل گئی؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی سطح پر متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئیکورونا وائرس: عالمی سطح پر متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئیامریکا نے اٹلی، چین اور اسپین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusPandemic
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 88 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات اٹلی میں ہوئی ہیں جہاں تعداد 17 ہزار 669 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »

مشکل وقت میں پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے معاونت جاری رکھیں گے: چینمشکل وقت میں پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے معاونت جاری رکھیں گے: چین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 12:46:04