نیویارک میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 935 رہورٹ ہوئی ہے coronavirus USA NewYork DawnNews
امریکا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا بدترین ملک بن گیا ہے اور ریاست نیویارک میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔کے مطابق نیویارک میں مختلف ہسپتالوں سے وینٹی لیٹرز کو ان علاقوں میں بھیج دیا گیا ہے جوسب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
نیویارک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے جو ایک دن میں 500 سے تجاوز کرچکی ہیں تاہم اٹلی اور اسپین میں ایک دن میں رپورٹ ہونے والی ہلاکتوں سے کم ہیں جہاں سب سے زیادہ متاثرین کی موت ہوئی ہے۔نیویارک کے گورنر کوومو نے خبردار کیا ہے کہ زیادہ متاثرہ علاقوں میں مشینری کی کمی کے باعث شہریوں کی ہلاکتیں زیادہ ہو سکتی ہیں۔
کووومو نے کہا کہ 'میں شہریوں کو مرنے کا نہیں سکتا اور اس ہفتے نیویارک کو تقریباً 37 ہزار وینٹی لیٹرز کی ضرورت ہے کیونکہ اپریل کے آخر تک ریاست میں مزید کیسز سامنے آنے کا خدشہ ہے'۔ خیال رہے کہ امریکی حکومت نے وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ماہرین کی ہدایات کے مطابق شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کی ہے جبکہ ماہرین میں بھی اس حوالے سے نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پنجاب میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 9 دن میں مکمل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہملک میں آج مزید کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
کورونا کا زور برقرار، ملک بھر میں 2450 افراد میں وائرس کی تصدیق
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: دنیا میں ہلاکتیں 55 ہزار، امریکہ میں 7 لاکھ نوکریاں ختم - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس لاکھ جبکہ ہلاکتیں 55 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ سنگاپور نے اگلے ہفتے سے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکہ میں بیروزگاری کی وجہ سے تقریباً ایک کروڑ لوگوں نے حکومت سے امداد کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھ »
ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
مزید پڑھ »