راولپنڈی اور اٹک کے مابین علاقائی حدود کا معاملہ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ فنکشنل ہونے کے بعد حل کرلیا گیا۔
رن وے، اے ایس ایف کالونی، پارکنگ و مرکزی ٹرمینل بلڈنگ سمیت اطراف کا علاقہ تھانہ نصیر آباد راولپنڈی کی حدود میں شامل
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے رن وے، اے ایس ایف کالونی، پارکنگ و مرکزی ٹرمینل بلڈنگ سمیت اطراف سے تین کلو میٹر کے فنل ایریا سمیت پٹوار کے پانچ موضع جات کو تھانہ نصیر آباد راولپنڈی کی حدود میں شامل کردیا گیا، ہوم ڈیپارٹمنٹ نے کمشنر و آر پی او راولپنڈی سمیت ڈپٹی کمشنر و پولیس سربراہان کو بھی مراسلے ارسال کردیے۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ جس کو وفاقی دارالحکومت کا پہلا گرین فیلڈ ایئرپورٹ بھی قرار دیا جاتا راولپنڈی اسلام آباد اور اٹک کے تین اضلاع کی حدود میں واقع...
تاہم اضلاع کی انتظامیہ کی جانب سے مستقل حل کے لیے کیس پنجاب حکومت کو بھی ارسال کیا گیا، گزشتہ دنوں پنجاب کابینہ کی امن و امان سے متعلقہ قائمہ کمیٹی نے حدود کے مسئلہ حل کرنے کی منظوری دی جس کے بعد ہوم ڈیپارٹمنٹ نے چیف سیکرٹری سمیت کمشنر و آر پی او راولپنڈی و ڈی سی و ڈی پی او اٹک و سی پی او راولپنڈی سمیت پولیس سربراہ کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔
نیو اسلام آباد ایئرپورٹ حدود راولپنڈی اٹک پنجاب حکومت
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی کی کنسرسیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز کے لیے پیشکش کیترکی کی ایک کنسرسیم نے اسلام آباد ایئرپورٹ کے آپریشنز سنبھالنے کے لیے پیشکش کی ہے۔
مزید پڑھ »
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 55 ارب روپے لاگت آئی ہے، پی اے اےنیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ 4300 ایکڑ رقبہ کے ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہے
مزید پڑھ »
ساڑھے 4 سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر مسافر خوشپرواز سے 312 مسافروں اور کریو اسلام آباد پہنچا، اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے عملےنے مسافروں کا استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
شہری اغوا کیس: عدالت نے وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرلیانکوائری کے بعد ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس عدالت میں رپورٹ جمع کروائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
توہین عدالت ہوتی ہے تو ہو، پیر تک جناح اسپتال کراچی کے ایم ایس کی تقرری کردوں گا، وزیراعلیٰ سندھجناح اسپتال کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی تقرری کا معاملہ عدالت میں ہے، پیر تک حل نہ ہوا تو تعینات کردوں گا، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »
ملک میں سردی کی شدت برقرار، بالائی علاقوں میں برف باری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لیدھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا، لاہور کی متعدد پروازوں کا رخ اسلام آباد کی جانب موڑ دیا گیا
مزید پڑھ »