نیو ہیمپشائر کے انتخابات میں برنی سینڈرز کی برتری - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نیو ہیمپشائر کے انتخابات میں برنی سینڈرز کی برتری - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق شمال مشرقی ریاست میں ڈیموکریٹک پارٹی کے برنی سینڈرز کو 26 فیصد ووٹ ملے۔ DawnNews

اب تک کے نتائج کے مطابق شمال مشرقی ریاست میں ڈیموکریٹک پارٹی کے برنی سینڈرز کو 26 فیصد ووٹ ملے — اے ایف پی:فائل فوٹو

غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی ریاست میں اب تک کی ووٹوں کی گنتی کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے پروگریسو ونگ سے تعلق رکھنے والے برنی سینڈرز کو 26 فیصد ووٹ ملے۔ انہوں نے کہا کہ 'اب ہماری مہم نیواڈا، جنوبی کیرولینا اور ملک بھر میں کمیونٹیز کی جانب جائے گی اور ہم اپنی تحریک کے نئے اتحادیوں کو ہر قدم پر خوش آمدید کہیں گے'۔

اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے پیٹ بوٹی جیج کی تضحیک کی اور انہیں بوٹ ایج ایج کہہ کر پکارتے ہوئے کہا کہ 'بوٹ ایج ایج آج بہت اچھے رہے، پاگل برنی ان کے پیسوں کے پیچھے بھگاتے رہے، بہت دلچسپ!'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیابرنی سینڈرز صدراتی امیدوار بننے کی دوڑ میں آگے، ٹرمپ کے زوال کا آغاز قرار دیدیا
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گیسعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گیسعودی عرب میں مصنوعی بارش برسائی جائے گی SaudiArabia Cabinet ArtificialRain KingSalman AfghanSecurity KingSalman
مزید پڑھ »

انٹارکٹکا کے یخ موسم میں گرمجوشیاں، برفیلے ٹریک پر میراتھن کرسٹینا سکاؤ نے جیت لیانٹارکٹکا کے یخ موسم میں گرمجوشیاں، برفیلے ٹریک پر میراتھن کرسٹینا سکاؤ نے جیت لیلندن: (دنیا نیوز) انٹارکٹکا کے یخ موسم میں رنرز کی گرمجوشیاں دیکھنے میں آئیں، برفیلے ٹریک پر میراتھن کے مشن امپوسبل میں ڈنمارک کی کرسٹینا سکاؤ نے فتح سمیٹ لی۔
مزید پڑھ »

نئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کا سونامی بی جے پی، کانگریس کو بہا لے گیا،بی جے پی کو عبرتناک شکستنئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کا سونامی بی جے پی، کانگریس کو بہا لے گیا،بی جے پی کو عبرتناک شکستنئی دہلی انتخابات: عام آدمی پارٹی کا سونامی بی جے پی، کانگریس کو بہا لے گیا،بی جے پی کو عبرتناک شکست NewDelhiELections AamAadmiParty Won BJP
مزید پڑھ »

عراقی پولیس نے وسطی بغداد کا السنک بریج کھول دیاعراقی پولیس نے وسطی بغداد کا السنک بریج کھول دیاعراقی پولیس نے وسطی بغداد کا السنک بریج کھول دیا Iraq IraqProtests IraqiPolice OpenBridge Baghdad IraqiPresidency Iraqimofa IraqiGovt UN
مزید پڑھ »

منظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیعمنظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیعمنظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع ManzoorWassan NAB BailExtend SHC AssetsCase DGNABSukkur PPP MWassan1 MediaCellPPP pid_gov SindhCMHouse MuradAliShahPPP BBhuttoZardari Dr_FirdousPTI Pakistan Politicians Corruption
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:06:13