ن لیگ کا حسان نیازی کی گرفتاری کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے آج 3 دن سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بند ہے، حکومت بے بس ہے، پنجاب حکومت کے کرسی پر رہنے کا جواز نہیں رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی وزیر کو میڈیا کی موجودگی میں زدوکوب کیا گیا، پی آئی سی میں بزرگ مریضوں کو سراسیمگی کی حالت میں نکالا گیا، حکومت سے مطالبہ ہے کہ حکومت ذمہ داران کو سزا دے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کنٹینر سے پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی ترغیب دی گئی، حکومت جب اپوزیشن میں تھی اس پارلیمنٹ پر لعنت بھیجی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وکلا کے ہنگامے میں حسان نیازی کا نام کیوں؟پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے وکلا کے ہنگامے کی ذمہ داری پاکستان مسلم لیگ (ن) پر ڈالی، جس کے بعد وزیرِاعظم کے بھانجے کی مظاہرے میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔
مزید پڑھ »
پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردوحسن نیازی گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے گرفتار نہ ہوسکے، پولیس
مزید پڑھ »
پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا موقف ہے طاقت کا استعمال افغان مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے
مزید پڑھ »
احتساب عدالت کا شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکماحتساب عدالت کا شہباز شریف فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »