وادی کاغان میں بارشوں کے ساتھ برف باری کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

وادی کاغان میں بارشوں کے ساتھ برف باری کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وادی کاغان میں بارشوں کے ساتھ برف باری کا آغاز Pakistan KaghanValley Rain Snowfall Traffice Precautions WeatherAlertAndUpdates WeatherPK WeatherForecasting pid_gov

نے شاہراہ کاغان پر سفر کرنے والوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔ ناراں تک ذرائع آمدورفت متاثر ہوئے ہیں۔ بالائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے جس سے زیریں علاقوں میں سردی بڑھ گئی ہے۔ وادی کاغان میں بارشوں کے باعث شاہراہ کاغان پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور مختلف مقامات پر سلائیڈنگ کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ انتظامیہ نے شاہراہ کاغان پر سفر کرنے والے

خاص کر سیاحوں کو تنبیہ کی ہے کہ سڑک پر گاڑی کھڑی کر کے سیلفیاں نہ بنائیں تاکہ ٹریفک متاثر نہ ہو، پٹرول کا ٹینک فل رکھیں اور غلط پارکنگ نہ کریں۔گذشتہ روز کاغان کے مختلف علاقوں کاغان، شوگراں، بٹہ کنڈی اور جھلکڈ میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو بغیر کسی وقفہ کے جاری ہے۔ دوسری جانب زیریں علاقوں میں بارشوں کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خانہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت کا احساس پروگرام غریبوں کی محرومیوں کے خاتمے کا آغاز ہے۔
مزید پڑھ »

کینیا میں شدید بارشیں، 60 افراد ہلاککینیا میں شدید بارشیں، 60 افراد ہلاککینیا میں شدید بارشیں، 60 افراد ہلاک ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

اداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرلاداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرلاداکارہ صنم چوہدری کی شادی کی تصاویر وائرل SanamChaudhry Ties knot Intimate Nikkah Ceremony
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:09:45