والد کا قتل،ٹک ٹاک اسٹار’غنی ٹائیگر’ کی انصاف کی اپیل

پاکستان خبریں خبریں

والد کا قتل،ٹک ٹاک اسٹار’غنی ٹائیگر’ کی انصاف کی اپیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں دو روز قبل بچوں کے جھگڑے کی رنجش پر مخالفین کی فائرنگ سے ٹک ٹاک اسٹار غنی ٹائیگر کے والد جاں بحق اور بھائی سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے تھے۔ SamaaTV

Posted: May 4, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں دو روز قبل بچوں کے جھگڑے کی رنجش پر مخالفین کی فائرنگ سے ٹک ٹاک اسٹار غنی ٹائیگر کے والد داود بٹ جاں بحق اور بھائی سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے تھے۔ غنی ٹائیگر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی جس ان کا کہنا تھا کہ میں نے انصاف لیکر چھوڑنا ہے اور جنھوں نے میرے ابو کو مارا میں نے انہیں سزا دینی ہے۔میں اپنے ابو کو واپس نہیں لاسکتا ،مگر میرا ایک بھائی اسپتال میں ہے اور میری والدہ صدمہ میں ہیں اور میں اکیلا کیا کرونگا مجھے انصاف چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان خواتین کا قطر کی ملکہ کو خط، جنگ بندی کا مطالبہافغان خواتین کا قطر کی ملکہ کو خط، جنگ بندی کا مطالبہافغان خواتین نے قطر کی ملکہ کو خط میں لکھا ہے کہ عالمی وبا اور لاک ڈاون میں روزے اور عبادات کے دوران بموں کی آوازوں اور اپنے پیاروں کی ہلاکت کی خبروں نے ہمیں پریشان کررکھا ہے۔
مزید پڑھ »

اقلیتوں کیلئے اعلی تعلیم کی فراہمی، عثمان بزدار کو برطانوی اراکین پارلیمان کا شکریہ کا خطاقلیتوں کیلئے اعلی تعلیم کی فراہمی، عثمان بزدار کو برطانوی اراکین پارلیمان کا شکریہ کا خطاقلیتوں کیلئے اعلی تعلیم کی فراہمی، عثمان بزدار کو برطانوی اراکین پارلیمان کا شکریہ کا خط Lahore UKHouseofLords Appreciates CMPunjab UsmanAKBuzdar Taking Steps Education Minorities GOVUK UKParliament HouseofCommons cabinetofficeuk GOPunjabPK
مزید پڑھ »

اقلیتوں کیلئے اعلی تعلیم کی فراہمی، عثمان بزدار کو برطانوی اراکین پارلیمان کا شکریہ کا خطاقلیتوں کیلئے اعلی تعلیم کی فراہمی، عثمان بزدار کو برطانوی اراکین پارلیمان کا شکریہ کا خط
مزید پڑھ »

تیل کی دولت سے مالا مال دنیا کا وہ ملک جہاں انڈوں کی قیمت مزدور کی مہینے کی تنخواہ سے زیادہ ہےتیل کی دولت سے مالا مال دنیا کا وہ ملک جہاں انڈوں کی قیمت مزدور کی مہینے کی تنخواہ سے زیادہ ہےکراکس(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم تیل پیدا کرنے والے ممالک کو رشک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن وینزویلا جیسے ملک کی حالت دیکھ کر ثابت ہوتا ہے کہ بدانتظامی سر چڑھ کر بول
مزید پڑھ »

شبلی فراز کا پیپلز پارٹی کی قیادت کو جوابشبلی فراز کا پیپلز پارٹی کی قیادت کو جواب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 01:55:53