واٹر کارپوریشن کی ماہانہ آمدنی 2 بلین سے تجاوز کرگئی

Economics خبریں

واٹر کارپوریشن کی ماہانہ آمدنی 2 بلین سے تجاوز کرگئی
WATER CORPORATIONRECORD INCOMEMUNICIPAL CORPORATION
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

واٹر کارپوریشن کی ماہانہ آمدنی 2 بلین سے تجاوز کرگئی جو واٹر کارپوریشن کی تاریخ میں ایک ریکارڈ اضافہ ہے۔ میئر کراچی اور ایم ڈی واٹر کارپوریشن کی بہترین حکمت عملی اور دن رات محنت و لگن کے بعد اس کامیابی کا سہارا ملا۔

واٹر کارپوریشن کی ماہانہ آمدنی 2 بلین سے تجاوز کرگئی جو واٹر کارپوریشن کی تاریخ میں ایک ریکارڈ اضافہ ہے

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق واٹر کارپوریشن میں جدید اصلاحات اور تمام افسران و ملازمین کی بہترین کارکردگی اور انتظامیہ کی بہتر حکمت عملی کے باعث قلیل مدت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا ادارے کی آمدنی بہتر ہوگی تو شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام میں مزید بہتری لائی جاسکتی ہے اور جاری تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جا سکتا ہے انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے وقت میں واٹر کارپوریشن کی آمدنی مزید بڑھانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے اور ہم سب مل کر واٹر کارپوریشن کو ایک مثالی ادارہ بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

WATER CORPORATION RECORD INCOME MUNICIPAL CORPORATION KARACHI IMPROVEMENTS

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی واٹر کارپوریشن نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیاکراچی واٹر کارپوریشن نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیاواٹر کارپوریشن کی ماہانہ آمدنی 2 بلین سے تجاوز کرگئی جو واٹر کارپوریشن کی تاریخ میں ایک ریکارڈ اضافہ ہے
مزید پڑھ »

کیلی فورنیا کی آگ سے مالیت نقصان 150 بلین ڈالر سے تجاوزکیلی فورنیا کی آگ سے مالیت نقصان 150 بلین ڈالر سے تجاوزامریکی خصوصی پیش گوئی کارگہ AccuWeather نے کہا ہے کہ کیلی فورنیا کی آگ سے تخمینہ وار نقصان اور معاشی کمی 150 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کرپشن اور پانی کی قلت: کراچی میں واٹر کارپوریشن کی چالکرپشن اور پانی کی قلت: کراچی میں واٹر کارپوریشن کی چالکراچی میں زیر زمین پانی استعمال کے لایسنس منسوخ کرانے کے بعد، کراچی واٹر کارپوریشن میں کرپشن کے کیس سامنے آئے۔ واٹر کارپوریشن کے سی ای او کو کارروائی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ انکوائری کے بعد لائسنس منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے پانی کی قلت کے بارے میں بھی تنقید کی ہے اور شہریوں کو پانی کی سہولت نہ ملے کے لیے اسے تنہید دی ہے
مزید پڑھ »

کراچی واٹر کارپوریشن میں انکوائری، چیف ایگزیکٹو آفیسر کو کام سے روک دیا گیاکراچی واٹر کارپوریشن میں انکوائری، چیف ایگزیکٹو آفیسر کو کام سے روک دیا گیاکراچی واٹر کارپوریشن میں زیرزمین پانی نکالنے کے لیے لائسنس کے اجرا اور پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ سندھ کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر صلاح الدین احمد کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ انکوائری مکمل ہونے تک اسد اللہ خان کو چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ایم ڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی واٹر کارپوریشن میں پانی چوری اور لائسنس کے گھپلے کی تحقیقاتکراچی واٹر کارپوریشن میں پانی چوری اور لائسنس کے گھپلے کی تحقیقاتکراچی واٹر کارپوریشن میں زیرزمین پانی نکالنے کے لیے لائسنس کے اجرا اور پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی سامنے آئی ہے جس کے بعد سندھ اینٹی کرپشن کو معاملے کی شفاف چھان بین اور تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر صلاح الدین احمد کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »

چائے بیچ کر 50 روپے روزانہ کمانے سے 200 کروڑ کی فلمیں کرنے والا بھارتی اداکارچائے بیچ کر 50 روپے روزانہ کمانے سے 200 کروڑ کی فلمیں کرنے والا بھارتی اداکارفلمی دنیا میں آنے سے پہلے یش چائے بیچتے تھے اور ان کی روزانہ کی آمدنی صرف 50 روپے تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:31:57