کراچی واٹر کارپوریشن نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی واٹر کارپوریشن نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

واٹر کارپوریشن کی ماہانہ آمدنی 2 بلین سے تجاوز کرگئی جو واٹر کارپوریشن کی تاریخ میں ایک ریکارڈ اضافہ ہے

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ایم ڈی واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان کی بہترین حکمت عملی اور دن رات محنت و لگن کے بعد واٹر کارپوریشن نے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ادارے کی ماہانہ آمدنی میں ریکارڈ اضافہ کرلیا جس کے بعد ۔

ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق واٹر کارپوریشن میں جدید اصلاحات اور تمام افسران و ملازمین کی بہترین کارکردگی اور انتظامیہ کی بہتر حکمت عملی کے باعث قلیل مدت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ریکارڈ آمدنی کرنے پر ایم ڈی واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان سمیت تمام افسران و ملازمین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ واٹر کارپوریشن کے مالی استحکام کی طرف ایک بہت بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے کیونکہ آمدنی بہتر ہونے کا فائدہ نہ صرف ادارے کو ہوگا بلکہ ملازمین سمیت شہریوں کو بھی ہوگا۔

انہوں نے کہا ادارے کی آمدنی بہتر ہوگی تو شہر میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام میں مزید بہتری لائی جاسکتی ہے اور جاری تمام منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جا سکتا ہے انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آنے والے وقت میں واٹر کارپوریشن کی آمدنی مزید بڑھانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے اور ہم سب مل کر واٹر کارپوریشن کو ایک مثالی ادارہ بنانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کو فراہمی و نکاسی آب کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے جبک صارفین سے درخواست ہے کہ وہ اپنے ماہانہ بلز اور بقایاجات بروقت جمع کروائیں تاکہ انہیں فراہمی و نکاسی آب کی مزید بہتر سہولیات فراہم کی جا سکے۔Feb 03, 2025 03:14 PMکیا ہنی سنگھ اور عاطف اسلم کا گانا آ رہا ہے؟ دبئی کی ملاقات نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا!پی ٹی آئی کے 26 نومبر دھرنے میں اموات سے متعلق ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سامنے آگئیعلی امین گنڈا پور فارم 47 سے بھی آگے کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی واٹر کارپوریشن میں پانی چوری اور لائسنس کے گھپلے کی تحقیقاتکراچی واٹر کارپوریشن میں پانی چوری اور لائسنس کے گھپلے کی تحقیقاتکراچی واٹر کارپوریشن میں زیرزمین پانی نکالنے کے لیے لائسنس کے اجرا اور پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی سامنے آئی ہے جس کے بعد سندھ اینٹی کرپشن کو معاملے کی شفاف چھان بین اور تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر صلاح الدین احمد کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کرپشن اور پانی کی قلت: کراچی میں واٹر کارپوریشن کی چالکرپشن اور پانی کی قلت: کراچی میں واٹر کارپوریشن کی چالکراچی میں زیر زمین پانی استعمال کے لایسنس منسوخ کرانے کے بعد، کراچی واٹر کارپوریشن میں کرپشن کے کیس سامنے آئے۔ واٹر کارپوریشن کے سی ای او کو کارروائی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ انکوائری کے بعد لائسنس منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے پانی کی قلت کے بارے میں بھی تنقید کی ہے اور شہریوں کو پانی کی سہولت نہ ملے کے لیے اسے تنہید دی ہے
مزید پڑھ »

پسوڑی' نے یوٹیوب پر 1 کروڑ مرتبہ سنا جانے کا سنگ میل عبور کیاپسوڑی' نے یوٹیوب پر 1 کروڑ مرتبہ سنا جانے کا سنگ میل عبور کیاپاکستان میوزک انڈسٹری کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی سیٹھی اور شے گل کے مشہور زمانہ گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کا مشہور گانا ’پسوڑی‘ یوٹیوب میوزک پر 1 کروڑ مرتبہ سنا جانے والا کوک اسٹوڈیو کا پہلا گانا بن گیا ہے، جو اس کی بے مثال مقبولیت کا ثبوت ہے۔ اس گانے کو عالمی سطح پر بےحد پزیرائی ملی تھی اور یہ بھارت سمیت پڑوسی ممالک میں بھی خوب مقبول ہوا تھا، سوشل میڈیا پر اس گانے نے دھوم مچا دی تھی اور اب بھی اسے اتنا ہی پسند کیا جاتا ہے۔ یہ گانا 2022 میں کوک اسٹوڈیو پاکستان کے 14ویں سیزن میں ریلیز کیا گیا تھا جس نے اس کی گلوکارہ شے گل کو دنیا بھر میں مشہور کردیا تھا اور آج بھی وہ دنیا کے کئی ممالک میں کنسرٹس کے دوران اس گانے پر پرفارم کرتی نظر آتی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی واٹر کارپوریشن میں انکوائری، چیف ایگزیکٹو آفیسر کو کام سے روک دیا گیاکراچی واٹر کارپوریشن میں انکوائری، چیف ایگزیکٹو آفیسر کو کام سے روک دیا گیاکراچی واٹر کارپوریشن میں زیرزمین پانی نکالنے کے لیے لائسنس کے اجرا اور پانی چوری کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ سندھ کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر صلاح الدین احمد کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ انکوائری مکمل ہونے تک اسد اللہ خان کو چیف ایگزیکٹو آفیسر اور ایم ڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے واٹر کارپوریشن میں انکوائری شروع کر دیسندھ حکومت نے واٹر کارپوریشن میں انکوائری شروع کر دیسندھ حکومت نے واٹر کارپوریشن میں مبینہ کرپشن کیخلاف بڑے پیمانے پر انکوائری کا حکم دیا ہے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر کو کام کرنے سے روک دیا گیا ہے اور انکوائری کی 15 دن میں رپورٹ پیش کی جائیگی۔
مزید پڑھ »

ایشوریا اور ابھیشیک کی بیٹی سے متعلق جھوٹی خبروں پر گوگل کو قانونی نوٹس جاریایشوریا اور ابھیشیک کی بیٹی سے متعلق جھوٹی خبروں پر گوگل کو قانونی نوٹس جاریآرادھیا بچن نے ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:41:25