ایشوریا اور ابھیشیک کی بیٹی سے متعلق جھوٹی خبروں پر گوگل کو قانونی نوٹس جاری

پاکستان خبریں خبریں

ایشوریا اور ابھیشیک کی بیٹی سے متعلق جھوٹی خبروں پر گوگل کو قانونی نوٹس جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

آرادھیا بچن نے ایک مرتبہ پھر عدالت سے رجوع کرلیا

عالمی شہرت یافتہ بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی بیٹی، آرادھیا بچن نے اپنی صحت سے متعلق جھوٹی اور گمراہ کن معلومات پھیلانے والوں کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔

یہ درخواست عدالت کے گزشتہ حکم کی پیروی میں دائر کی گئی، جس میں گوگل سمیت دیگر تفریحی ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز کو ہدایت دی گئی تھی کہ وہ آرادھیا بچن سے متعلق تمام جھوٹے اور مبالغہ آمیز مواد کو فوری طور پر ہٹا دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گاندھی کو 'پاکستان کا باپ' کہنے پر بھارتی گلوکار کو قانونی نوٹس جاریگاندھی کو 'پاکستان کا باپ' کہنے پر بھارتی گلوکار کو قانونی نوٹس جاریپونے کے وکیل آسم ساوڑے نے گلوکار کو ایک پوڈکاسٹ میں دیے گئے متنازع بیان پر قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے
مزید پڑھ »

پی کے کو اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق نوٹس پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعتپی کے کو اثاثوں کی تفصیلات سے متعلق نوٹس پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعتپشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے پی کو اثاثوں کی تفصیلات کے حوالے سے دوبارہ نوٹس دینے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے.
مزید پڑھ »

بیٹی کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیبیٹی کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیاسلام پسند کی شادی کی اجازت دیتا ہے لیکن مرد اپنی بہن، بیٹی کو پسند کی اجازت نہیں دے پاتا کیونکہ اس کی غیرت جاگ اٹھتی ہے۔ فوٹو: فائلپسند کی شادی جرم بن گیا جس پر باپ نے بیٹی کو جان سے مارنے کی کوشش کی اور باپ نے بیٹی پر فائرنگ کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی، نافرمانی کی سزا دینے کے لیے باپ نے بیٹی پر فائرنگ کردی۔ ترجمان سیف سٹیز نے بتایا کہ 15 پر کال کی گئی جس پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے پولیس کا رابطہ کالر سے کروایا، کالر نے بتایا کہ بیٹی کا باپ اسلحہ لیکر اسے مارنے شوہر کے گھر آیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی اور اس کے شوہر کو بحفاظت ریسکیو کیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان نے کہا کہ خواتین گھر،دفتر یا عوامی مقامات پر خود کو غیر محفوظ محسوس کریں تو 15 پر کال کریں، خواتین کسی بھی سنگین صورتحال میں فوری ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں۔
مزید پڑھ »

اساتذہ کا احتجاج: سندھ کی جامعات میں پیر اور منگل کو بھی تدریسی عمل معطل رکھنے کا اعلاناساتذہ کا احتجاج: سندھ کی جامعات میں پیر اور منگل کو بھی تدریسی عمل معطل رکھنے کا اعلانفپواسا کی وزیر اعلیٰ سندھ کے اساتذہ اور اکیڈمیا سے متعلق ریمارکس کی سخت مذمت
مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ کی جمہوریت میں مداخلت کی کہانی میں دلچسپی نہیں، عدالتاسٹیبلشمنٹ کی جمہوریت میں مداخلت کی کہانی میں دلچسپی نہیں، عدالتسندھ ہائی کورٹ نے صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو 20 جنوری کے لئے نوٹس جاری کردیے۔
مزید پڑھ »

بیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیبیٹی کی پسند کی شادی پر باپ نے فائرنگ کر دیاوکاڑہ میں بیٹی نے والدین کی مرضی کے خلاف اپنی پسند سے شادی کی جس پر باپ نے نافرمانی کی سزا دینے کے لیے اس پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 01:20:09