ورلڈکپ 2023 کیلئے نائب کپتان کے نام اعلان کی ضرورت نہیں، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ 2023 کیلئے نائب کپتان کے نام اعلان کی ضرورت نہیں، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

BabarAzam𓃵 ShahidAfridi PCB WorldCup2023 ExpressNews

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں شیڈول ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کپتان کے نام کے اعلان میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔

سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو کپتانی کے معاملے کو ختم کرنے کے لیے بابر کو 2023 کے ورلڈ کپ تک کپتان کے طور پر پہلے ہی اعلان کر دینا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ 2023 کیلئے نائب کپتان کے نام اعلان کی ضرورت نہیں، بابراعظم کو کچھ شعبوں میں جلد از جلد کام کرنے کی ضرورت ہے، مجھے لگتا ہے کہ بابر کو ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے پوری تیاری اور اعتماد کے ساتھ بھارت جانا چاہیے۔سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ میگا ایونٹ کیلئے نائب کپتان کا اعلان کرنے کی کوئی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو ورلڈکپ میں بھارت جاکر میچ کھیلنا چاہئے : شاہد آفریدیپاکستان کو ورلڈکپ میں بھارت جاکر میچ کھیلنا چاہئے : شاہد آفریدیپاکستان کو ورلڈکپ میں بھارت جاکر میچ کھیلنا چاہئے : شاہد آفریدی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News PCB WorldCup AsiaCup Pakistan India ShahidAfridi
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین قرار دے دیاشاہد آفریدی نے بابر اعظم کو ورلڈکپ تک کپتان بنانے کا فیصلہ بہترین قرار دے دیاوائس کپتان کے اعلان کی ضرورت نہیں تھی، شاہد آفریدی تفصیلات جانیے: DailyJang ShahidAfridi BabarAzam
مزید پڑھ »

شاہین نے اچانک کال کر کے ٹیم کو گھر لانے کا بتایا، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردوشاہین نے اچانک کال کر کے ٹیم کو گھر لانے کا بتایا، شاہد آفریدی - ایکسپریس اردوشاہین نے اچانک کال کر کے ٹیم کو گھر لانے کا بتایا، شاہد آفریدی expressnews
مزید پڑھ »

کیویز کیخلاف کامیابی، ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے پر آفریدی کا خصوصی پیغامکیویز کیخلاف کامیابی، ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے پر آفریدی کا خصوصی پیغاملاہور: (ویب ڈیسک) کیویز کیخلاف کامیابی اور ون ڈے کی نمبر ون ٹیم بننے پر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے لیے خصوصی پیغام جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کے الزامات کے بعد پنجاب حکومت کا مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہشاہد خاقان عباسی کے الزامات کے بعد پنجاب حکومت کا مفت آٹا سکیم کے آڈٹ کا فیصلہ06:41 PM, 6 May, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور : سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی طرف سے مفت آٹا سکیم میں 20 ارب کی کرپشن کے الزامات  کے بعد
مزید پڑھ »

پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارت سے ’’تحریری گارنٹی‘‘ مانگ لی - ایکسپریس اردوپاکستان نے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارت سے ’’تحریری گارنٹی‘‘ مانگ لی - ایکسپریس اردوورلڈکپ 2023 میں گرین شرٹس کی شرکت کا فیصلہ اس بنیاد پر ہوگا، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 15:08:07