ورلڈ کپ سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم میں شدید اختلافات

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم میں شدید اختلافات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ سر پر ہے ایسے میں بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن اور اوپنر تمیم اقبال میں سرد جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔

کمر کی تکلیف کی وجہ سے ایشیا کپ سے باہر ہونے کے بعد تمیم اقبال جنہوں نے ون ڈے کی کپتانی بھی چھوڑ دی تھی، نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آئے۔ انہوں نے 23 ستمبر کو میرپور میں دوسرے ون ڈے میں 58 گیندوں پر 44 رنز بنائے، لیکن کھیل کے بعد ان کا کہنا تھا کہ وہ ابھی بھی اپنی کمر میں کافی تکلیف محسوس کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم میں شدید اختلافاتورلڈ کپ سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم میں شدید اختلافاتمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کی عدم موجودگی اور حسن علی کے شامل ہونے سے ٹیم پر کیا فرق پڑے گا ؟ حارث روف نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کہانی: پہلا عالمی کپ 1975 میں، کہاں اور کیسے ہوا؟ورلڈ کپ کہانی: پہلا عالمی کپ 1975 میں، کہاں اور کیسے ہوا؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »

علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیاعلی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیاگزشتہ دنوں آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کیا تھا
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ جیتنے کیلیے کس ٹیم کو ہرانا ضروری ہے؟ مائیکل وان کی پیشگوئیورلڈ کپ جیتنے کیلیے کس ٹیم کو ہرانا ضروری ہے؟ مائیکل وان کی پیشگوئیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 05:56:03