ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک: بچوں کو ماں کا دودھ پلانے سے متعلق سات مفروضے

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک: بچوں کو ماں کا دودھ پلانے سے متعلق سات مفروضے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

ہر سال اگست کے پہلے ہفتے کے دوران اقوام متحدہ کی مہم میں ماؤں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے وہ اپنے بچوں کو بریسٹ فیڈنگ کرائیں۔ اس تحریر میں طب کے دو ماہرین بچوں کو ماں کا دودھ پلانے سے متعلق مفروضوں کی حقیقت بیان کرتے ہیں۔

بچوں کے لیے اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسف کا اندازہ ہے کہ ماؤں کی جانب سے بچوں کو غلط طریقے سے دودھ پلانا دنیا میں بچوں کی سالانہ اموات میں سے 16 فیصد کی وجہ ہے۔

تاہم بچوں کو ماں کا دودھ پلانے سے متعلق بہت سے غلط مفروضے موجود ہیں۔ یہ وہ وجوہات ہیں جن کی بنا پر بعض خواتین بچوں کو اپنا دودھ پلانے سے گریز کرتی ہیں۔ تاہم اگر یہ بہت زیادہ درد اور تکلیف کا باعث بنتا ہے تو کسی تجربہ کار ڈاکٹر، نرس یا داعی سے رجوع کیا جانا چاہیے۔دوسرا مفروضہ: اگر کوئی فوراً اپنے بچے کو دودھ نہیں پلاتا تو وہ بعد میں اس کی صلاحیت کھو دیتا ہے

بچے کی پیدائش کے بعد ابتدائی چند دنوں کے دوران ماں کا جسم ایک خاص پروٹین سے بھرپور مادہ کلوسٹرم پیدا کرتا ہے۔ اس سے بچوں کو دودھ پلانے کا سفر شروع ہونے میں مدد ملتی ہے۔پروفیسر ویٹ کا کہنا ہے عام طور پر یہ پہلا سوال ہے جو دنیا بھر میں ہونے والی ہر ماں کا ہوتا ہے۔ وہ پوچھتی ہیں کہ کیا میرے بچے کے لیے کوئی دوا لینا محفوظ رہے گا؟

ڈاکٹر سے پوچھے بغیر لی جانے والی ادویات سے متعلق خیال رکھنا چاہیے۔ بخار اور فلو کی ادویات میں ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن سے دودھ کا اخراج کم ہوسکتا ہے۔ کئی بار آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کا بچہ ایک خاص قسم کا کھانا کھانے کے بعد عجیب و غریب سلوک کرتا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ اس کا تعلق آپ کے کھانے پینے سے ہو۔ اگر آپ بریسٹ فیڈنگ کے دوران کم دودھ کی وجہ سے فارمولا مِلک پلانا شروع کرتے ہیں تو اس سے قلیل مدتی آسانی ضرور پیدا ہوتی ہے لیکن بعد میں مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے: وفاقی وزیر اطلاعاتجو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے: وفاقی وزیر اطلاعاتدنیا کے بچوں کو فلم سے خطرہ نہیں تو ہمارے بچوں کو بھی نہیں ہو گا،،کشادگی کا مظاہرہ کریں،فلموں کو آنے دیں، یہاں چلنے دیں: پرویز رشید
مزید پڑھ »

ماں کی دعا ہے، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں: افتخار ٹھاکرماں کی دعا ہے، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں: افتخار ٹھاکر4 دہائیوں سے عوام کو اپنے مزاح سے ہنسنے پر مجبور کرنے والے کامیڈین افتخار ٹھاکر نے اپنی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلی سے متعلق خیالات کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

’شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا‘، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردی’شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا‘، پی ٹی آئی نے شیر افضل کی بنیادی رکنیت معطل کردیآپ نے بانی پی ٹی آئی کی تمام ہدایات کو نظر انداز کیا، کسی سے بھی ملاقات کرنے یا نہ کرنے سے متعلق پارٹی گائیڈ لائنزکونظراندازکیا: نوٹس کا متن
مزید پڑھ »

آمنہ شیخ نے اتنا عرصہ شوبز سے دوری کیوں اختیار کی؟آمنہ شیخ نے اتنا عرصہ شوبز سے دوری کیوں اختیار کی؟اداکارہ حال ہی ایک پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے پاکستان سے دبئی منتقل ہونے اور بچوں کی خاطر شوبز سے بریک لینے سے متعلق گفتگو کی
مزید پڑھ »

مادر فروشمادر فروشماں کی دعا کو جنت کی ہوا کہا جاتا ہے اگر کوئی اپنے چھوٹے سے فائدے کیلئے اپنی ماں...
مزید پڑھ »

چیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشافچیٹ جی ٹی پی کی بانی کمپنی اوپن اے آئی کے ہیک ہونے کا انکشافکمپنی کی جانب سے اس متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلعہ نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:54:45