ورلڈ کرائم انڈیکس رپورٹ میں اسلام آباد کی پوزیشن بہتر | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کرائم انڈیکس رپورٹ میں اسلام آباد کی پوزیشن بہتر | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

Islamabad WorldCrimeIndex

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد نے عالمی کرائم انڈیکس میں اپنی پوزیشن کو بہتر بنا لیا ہے،رپورٹ بین الاقوامی ادارے نمبیو کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جرائم کی عالمی درجہ بندی میں اسلام آباد دنیا کے دیگر دارالحکومتی شہروں لندن، پیریس اور میکسیکو سے بھی محفوظ ترین شہر بن گیا ہے۔ بین الاقوامی ادارے نمبیو نے کم جرائم کے لحاظ سے دنیا بھر کے دارالحکومتی شہروں کی نئی درجہ بندی جاری کی ہے، جس میں اسلام آباد کی رینکنگ میں 14 درجہ ترقی ہوئی ہے،اس فہرست میں اسلام آباد کو لندن، پیرس، میکسیکو ،بیجنگ اور ماسکو سےبھی محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ سال ورلڈ کرائم انڈیکس میں اسلام آباد232ویں نمبر پر تھا،نئی رینکنگ میں اسلام آباد میں جرائم کی شرح کم ہو کر29 اعشاریہ 26 فیصد پر آگئی ہے جبکہ گذ شتہ سال وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی شرح 32.88فیصد تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں ہی ہوگا، آئی سی سیٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد رواں برس اکتوبر میں ہی ہوگا، آئی سی سی
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز 4072 تک پہنچ گئےپاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز 4072 تک پہنچ گئےاسلام آباد : پاکستان میں 208 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار بہتّر ہوگئی, این ای او سی کے مطابق اسپتالوں میں 7295 بستروں گنجائش ہے۔
مزید پڑھ »

”چینی برآمد کرنے کی اجازت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی “کابینہ میٹنگ کے دوران حیرت انگیز انکشاف”چینی برآمد کرنے کی اجازت وزیراعظم عمران خان نے دی تھی “کابینہ میٹنگ کے دوران حیرت انگیز انکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چینی اور گندم بحران کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد سے سیاسی منظرنامے میں ہلچل کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور وفاقی
مزید پڑھ »

غیرقانونی بھرتی کیس ،اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مستردغیرقانونی بھرتی کیس ،اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے غیرقانونی بھرتی کیس میں اکرم درانی کی درخواست ضمانت فوری نمٹانے کی نیب کی استدعا مستردکرتے ہوئے نئے
مزید پڑھ »

صوبے بھر میں کورونا وائرس کے مزید 54 کیسز رپورٹ | Abb Takk Newsصوبے بھر میں کورونا وائرس کے مزید 54 کیسز رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 05:28:22