ورلڈ لیجنڈ چیمپئن شپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے ہدف دیدیا

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ لیجنڈ چیمپئن شپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے ہدف دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

برمنگھم (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 157رنز کا ہدف دیدیا۔ پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنائے.

ورلڈ لیجنڈ چیمپئن شپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے ہدف دیدیابرمنگھم ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 157رنز کا ہدف دیدیا۔شعیب ملک نے41رنز کی شاندار اننگز کھیلی،کامران اکمل24،صہیب مقصود نے21،مصباح الحق نے18رنز بنائے جبکہ سہیل تنویر 19رنز اور شاہد آفریدی4رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔شرجیل خان نے 12،کپتان یونس خان7،عامر یامین نے7رنز بنائے۔

اس سے قبل پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔برمنگھم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ٹیم کی کپتانی یونس خان کررہے ہیں، جبکہ بھارت کی جانب سے یووراج سنگھ کپتانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔پاکستانی سکواڈ:یونس خان ، کامران اکمل ،شرجیل خان، صہیب مقصود، شعیب ملک، شاہد آفریدی، مصباح الحق، عامر یامین، سہیل تنویر، وہاب ریاض اورسہیل خان شامل ہیں۔

بھارتی سکواڈ:یوراج سنگھ ،رابن اتھپا ، امباتی رائیڈو، سریش رائنا، ، یوسف پٹھان، عرفان پٹھان، پون نیگی، ونے کمار، ہربھجن سنگھ، راہول شکلا اور انوریت سنگھ شامل ہیں۔لڑکی کو ملنے بلایا تو وہ خواجہ سرا نکل آیا پنجاب پولیس نے لڑکے اور خواجہ سرا کی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ، پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 244رنز کا ٹارگٹ دے ...برمنگھم(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز  میں پاکستان چیمپئنز  نے انڈیا چیمپئنز کو جیت کے لیے 244 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 4 وکٹ پر 243 رنز بنائے۔کامران اکمل نے77 اور شرجیل خان نے 72 رنز کی اننگز کھیلی۔ صہیب مقصود 26 گیندوں پر 51 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ شاہد آفریدی صفر پر آؤٹ ہوئے جب کہ...
مزید پڑھ »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل، پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگالندن (ویب ڈیسک) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں انڈین چیمپئنز،آسٹریلیا چیمپئنز کو 86 رنز سے ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق  انڈیا چیمپئنز نے نارتھیمپٹن میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں پہلے بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 254 رنز بنائے۔ روبن اُتھپپا، یوراج سنگھ، عرفان پٹھان اور یوسف...
مزید پڑھ »

پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟پاک بھارت لیجنڈز آج ٹکرائیں گے، مگر کہاں اور کس ٹائم؟پاکستان نے ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کی
مزید پڑھ »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان، ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیالاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 20 رنز شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی‘دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو86رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان ‘بھارت کے درمیان فائنل آج ہوگا۔نارتھمپٹن میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میںویسٹ انڈیز چیمپئنز کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ...
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل، بھارت کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈکپ فائنل، بھارت کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدفبھارت نے مقررہ 20 اوور میں 7 وکٹ پر 176 رنز بنائے، کوہلی 76، اکشر 47 اور شیوام دوبے 27 رنز بناکر نمایاں رہے
مزید پڑھ »

جنوبی افریقا سے شکست کے باوجود بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل ...بھارت ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقا نے آخری میچ میں انڈین چیمپئنز کو 54 رنز سے ہرادیا۔ شکست کے باوجود انڈین چیمپئنز نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔نارتھ ہیمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 210 رنز بنائے۔سین مین 73، لیوی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 21:28:38