ورلڈکپ: سابق بھارتی بولر سپر 8 میں پاکستان کی جگہ امریکا کو دیکھنے کا خواہشمند

Pakistan خبریں

ورلڈکپ: سابق بھارتی بولر سپر 8 میں پاکستان کی جگہ امریکا کو دیکھنے کا خواہشمند
UsaCricket
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے پہلے دو میچوں میں پاکستان کو امریکا اور بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا

__فوٹو: فائل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے پہلے دو میچوں میں پاکستان کو امریکا اور بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم گرین شرٹس نیویارک میں کینیڈا کے خلاف یک طرفہ فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہے، اب ان کے سپر 8 میں جگہ بنانے کے امکانات مشکل ہیں۔بھارت کی امریکا کے خلاف جیت کے ساتھ ہی پاکستان کے سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنے سے ایک رکاوٹ دور ہو گئی ہے

انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا پاکستان وہ چیزیں کررہا ہے جو اسے کرنی چاہئیں، وہ اپنی ڈومیسٹک لیگز پر توجہ نہیں دیتے، ان کے تمام لیجنڈز، جیسے وسیم بھائی اور وقار یونس کہتے ہیں کہ انہیں پورے نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بارے میں ایک بات یہ ہے کہ ہر ٹیم پیپر پر مضبوط نظر آتی ہے، اگر ہم منصوبہ بندی اور عملدرآمد کی بات کریں تو امریکی ٹیم گزشتہ دو سالوں میں اپنی منصوبہ بندی اور اس پر عملدرآمد کی وجہ سے اچھی رہی اور اس نے سخت محنت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Usa Cricket

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندیپی سی بی آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندیورلڈکپ کی آڑ میں امریکا کی سیر کے خواب دیکھنے والے مایوسی کا شکار
مزید پڑھ »

ڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیاڈریوڈ کی جگہ ہیڈ کوچ بنانے کیلئے بھارتی بورڈ نے گمبھیر سے رابطہ کرلیابھارتی کرکٹ بورڈ نے راہول ڈریوڈ کی جگہ سابق کرکٹر گوتم گمبھیر کو بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے لیے ان سے رابطہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف سپر اوور کروانے والے امریکی بولر کا پیشہ کیا ہے؟پاکستان کیخلاف سپر اوور کروانے والے امریکی بولر کا پیشہ کیا ہے؟امریکی فاسٹ بولر سوربھ نیتراولکر کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان سپر اوور میں 19 رنز کے ہدف کا تعاقب نہ کرسکا اور صرف 13 رنز بنا سکا۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم کی لیجنڈ سنیل گواسکر سے ملاقات، آپس میں کیا گفتگو ہوئی؟بابر اعظم کی لیجنڈ سنیل گواسکر سے ملاقات، آپس میں کیا گفتگو ہوئی؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی امریکا میں سابق بھارتی کپتان لیجنڈری سنیل گواسکر سے ملاقات ہوئی جس میں مختصر گفتگو کی گئی۔
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے سپر اوور میں کیا غلطی کی؟ یووراج سنگھ نے بتادیابابر اعظم نے سپر اوور میں کیا غلطی کی؟ یووراج سنگھ نے بتادیاسابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا کے ہاتھوں شکست کے بعد بابر اعظم کی غلطی بیان کردی۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ: امریکا کیخلاف بھارت کی جیت، اب پاکستان سپر 8 مرحلے میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟ورلڈکپ: امریکا کیخلاف بھارت کی جیت، اب پاکستان سپر 8 مرحلے میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟بھارت کی امریکا کے خلاف جیت کے ساتھ ہی پاکستان کے سپر ایٹ میں کوالیفائی کرنے سے ایک رکاوٹ دور ہو گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 23:26:09