ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں سائیکل میں 10 ٹیسٹ میچز باقی ہیں اور متعدد ٹیمیں فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں
، جن میں جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور بھارت مضبوط امیدوار ہیں۔
ٹاپ پوزیشن پر موجود جنوبی افریقا کے اس سائیکل میں اب صرف پاکستان کے خلاف دو میچز بچے ہیں۔ سری لنکا سے 0-2 سے سیریز جیتنے کے بعد ٹاپ پوزیشن پر آنے والی پروٹیز کو فائنل میں جگہ پکی کرنے کے لیے اب رواں ماہ 26 تاریخ سے سینچورین میں شروع ہونے والی سیریز میں صرف ایک جیت درکار ہے۔ سیریز 1-1 سے برابر ہونے کی صورت میں ان کی فتح کی شرح 63.
اگر جنوبی افریقا پاکستان سے سیریز 0-1 سے ہار جاتا ہے تو پھر پروٹیز کو اس امید پر رہنا پڑے گا کہ آسٹریلیا بھارت کے خلاف سیریز کے باقی میچز میں دو سے زیادہ میچز نہ جیتے یا بھارت کو ایک جیت اور ایک ڈرا سے زیادہ کچھ نہ ملے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے دلچسپ صورتحال، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل جون 2025 میں کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »
بھارت کی کھیل میں پھرسیاست، ویزے جاری نہ ہونے سے پاکستان ایشین یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے ٹائٹل کے دفاع سے محرومایشیا یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ بھارت کے شہر دہلی میں شروع ہوگئی، پاکستان نے اس چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا تھا
مزید پڑھ »
ورلڈ جونیئرٹینس چمپیئن شپ، بوائز ٹائٹل چین اور گرلز کا ٹائٹل سری لنکا نے جیت لیاسید دلاور عباس ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ لیگ 2 کے مقابلے پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس میں منعقد ہوئے
مزید پڑھ »
بابراعظم کا مذاق بنانے پر دوست امام الحق میدان میں آگئےہم بحیثیت قوم اس وقت ناکام ہوچکے ہیں، آپ اب بھی چیمپئن ہیں، بابس!
مزید پڑھ »
ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا پھر نمبرون بن گیاکرائسٹ چرچ میں کامیابی کے باوجود انگلینڈ کو سلو اوور ریٹ پر 3 ورلڈ چیمپئن شپ پوائنٹس کی کٹوتی کا سامنا رہا تھا
مزید پڑھ »
جسٹس منصور کا تقریب میں خطاب کے دوران بار بار آئینی بینچ میں شامل نہ ہونے کا تذکرہجسٹس منصور نے جسٹس جمال مندوخیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا معذرت چاہتا ہوں، مجھے یہ بار بار کہنا پڑ رہا ہے، مگر اب کیا کروں میں یہ تشریح کر نہیں سکتا
مزید پڑھ »