ورلڈکپ 2023: پی سی بی نے ٹیم کو بھارت بھیجنے کیلئے حکومت سے اجازت مانگ لی

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈکپ 2023: پی سی بی نے ٹیم کو بھارت بھیجنے کیلئے حکومت سے اجازت مانگ لی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ورلڈکپ بھارت میں ہو رہا ہے اس حوالے سے بتایا جائے کہ شرکت کرنا ہے یا نہیں؟ کس کس مقام پر کھیلنا ہے؟ پی سی بی کا خط

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیم کے بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے توسط سے پیٹرن ان چیف وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا، بورڈ نے چند روز قبل بھارت میں ورلڈ کپ کی شرکت کے معاملے پر خط لکھا۔ ذرائع نے بتایاکہ پی سی بی نے ورلڈ کپ میں شرکت پر رہنمائی کیلئے حکومت کو خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ بھارت میں ہو رہا ہے اس حوالے سے بتایا جائے کہ شرکت کرنا ہے یا نہیں؟ کس کس مقام پر کھیلنا ہے اس حوالے سے بھی ہدایت جاری کی جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے خط کے ساتھ تمام وینیوز کی فہرست بھی حکومت کو بھیجی ہے اور کہا ہے کہ روانگی کے فیصلے سے قبل اگر وفد بھارت بھیجنا ہے تو اس کا بھی فیصلہ کر لیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، پی سی بیپاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی، پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ انٹرینشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔
مزید پڑھ »

اعظم خان کا کیریبین لیگ میں پرکشش معاہدہ، سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی بن گئےاعظم خان کا کیریبین لیگ میں پرکشش معاہدہ، سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی بن گئے24 سالہ اعظم خان کو سی پی ایل 2023 کیلئے گیانا ایمازون واریئرز نے چن لیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

پاکستانی وفد ورلڈکپ وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گاپاکستانی وفد ورلڈکپ وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کا وفد   ورلڈکپ میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گا۔
مزید پڑھ »

دو بار کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ سے باہردو بار کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ سے باہرہرارے: (دنیا نیوز) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز 2023ء میں سپر سِکس کے تیسرے میچ میں سکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
مزید پڑھ »

ورلڈکپ سے قبل پی سی بھی سیکورٹی وفد بھارت بھیجے گاورلڈکپ سے قبل پی سی بھی سیکورٹی وفد بھارت بھیجے گاورلڈکپ سے قبل پی سی بھی سیکورٹی وفد بھارت بھیجے گا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

عام انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیںعام انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کیلئے درخواستیں طلب کر لیںاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کے حصول کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 18:19:12