ورلڈکپ وینیوز، تبدیلی کی پاکستانی درخواست مسترد؟ - ExpressNews WorldCup2022 pakvind Cricket ICC PCB BCCI
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی سی سی آئی نے پی سی بی کی ورلڈکپ وینیوز میں تبدیلی کی درخواست مسترد کردی۔
پی سی بی نے ڈیٹا کی بنیاد پر اعتراض اٹھاتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ چنئی میں افغانستان اور بنگلور میں آسٹریلیا کیخلاف ورلڈکپ میچ کا وینیو تبدیل کیا جائے، افغانستان سے میچ بنگلور اور آسٹریلیا سے چنئی میں رکھا جائے۔ پاکستانی موقف ہے کہ چنئی کی پچ اسپنرز کیلیے سازگار ہوگی جہاں افغان سلوبولرز مشکلات پیدا کریں گے،اس لیے کینگروز سے میچ وہاں شیڈول کردیا جائے۔دوسری جانب پی سی بی نے احمد آباد میں بھارت کے خلاف میچ میں شرکت حکومتی اجازت سے مشروط کی تھی، پی سی بی نے جمعرات کو وینیوز سے متعلق اپنی رائے سے آگاہ کیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بیٹنگ یا بولنگ کو سپورٹ کرنے والی پچز کا اعتراض مضبوط وجہ نہیں، ابھی تک آئی سی سی نے مجوزہ وینیوز میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔یاد رہے کہ ورلڈکپ شیڈول اور وینیوز پر ممبر ممالک کی رائے جاننا پروٹوکول کاحصہ ہے، سیکیورٹی ایشوزکی بیناد پر ہی تبدیلی ممکن ہوتی ہے،بھارت میں ہی ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2016 میں ایسا ہوچکا، بھارتی میڈیا کے مطابق پچز کا جواز نہیں پیش کیا جاسکتا،سیکیورٹی کی بات کرتے ہوئے غور ممکن...
واضح رہے کہ آئی سی سی نے ابھی تک ورلڈکپ شیڈول کا باضابطہ اعلان نہیں کیا، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے گزشتہ دنوں پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ ورلڈکپ میں شرکت کا فیصلہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی نے آئی سی سی کو ورلڈکپ وینیوز پر اعتراض کی مضبوط وجہ نہیں بتائی: بھارتی میڈیابیٹنگ یا بولنگ کو سپورٹ کرنے والی پچز پر اعتراض مضبوط وجہ نہیں ہے، ابھی تک آئی سی سی نےمجوزہ وینیوز میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ - ایکسپریس اردوخدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ ExpressNews pti 9may khadijahshah
مزید پڑھ »
اسیپشل اولمپکس ورلڈ گیمز؛ پہلے روز پاکستانی ایتھلیٹس کی سیمی فائنلز میں رسائی - ایکسپریس اردوبرلن کے اولمپیا اسٹیڈیم میں پاکستانی ایتھلیٹس بھی میڈلز کے حصول کی ڈور میں شامل ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی یونان کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیرِ اعظم نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت کردی
مزید پڑھ »
پاکستانی عازمین حج کی رہنمائی کیلئے پاکستانی خواتین گائیڈ تعیناتپاکستانی عازمین حج کی رہنمائی کیلئے پاکستانی خواتین گائیڈ تعینات Pakistani Women Hajj Mission Pilgrims SaudiArabia KSAmofaEN saudiarabia GovtofPakistan
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہوا تو پاکستانی معاشی حالات بگڑسکتے، بلوم برگ - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف معاہدہ نہ ہوا تو پاکستانی معاشی حالات بگڑسکتے، بلوم برگ - ExpressNews IMF Bloomberg Dollar Loan Pakistan economy
مزید پڑھ »