ورلڈ کپ 2003، آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا منفرد اعزاز پا لیا

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ 2003، آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا منفرد اعزاز پا لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

کرکٹ کا آٹھواں ورلڈ کپ 2003 میں تین ممالک جنوبی افریقہ، زمبابوے اور کینیا میں کھیلا گیا جس میں آسٹریلیا نے تیسری بار عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پا لیا۔

آئی سی سی نے پہلی بار کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی افریقن ممالک کے سپرد کی اور آٹھواں ایڈیشن تین ممالک جنوبی افریقہ، زمبابوے اور کینیا میں مشترکہ طور پر کھیلا گیا۔ 9 فروری سے 23 مارچ تک ہونے والے اس میگا ایونٹ میں 15 مقامات پر کھیلا گیا۔یہ اب تک کھیلے گئے 12 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ایونٹ ہے جس عالمی کپ کی 52 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیموں یعنی 14 ممالک نے شرکت کی۔ اسی طرح سب سے زیادہ 52 میچز کا انعقاد ہوا۔ آئی سی سی فل 10 ٹیسٹ ٹیموں کے علاوہ پہلی بار چار نان ٹیسٹ پلیئنگ ٹیموں کینیڈا، کینیا، نمیبیا...

موسم کی مداخلت، زمبابوے کے سیاسی حالات میں بڑی ٹیموں کے واک آؤٹ، غلط پوائنٹ اسکورنگ کی وجہ سے پاکستان، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز جیسی بڑی ٹیمیں سپر سکس مرحلے سے باہر ہوئیں اور کینیا، زمبابوے جیسی کمزور ٹیموں نے جگہ بنائی جس کی وجہ سے شائقین کرکٹ کی میگا ایونٹ میں دلچسپی کم ہوگئی جب کہ سیمی فائنل میں چار ٹیموں نے جگہ بنائی جن میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے ساتھ بھارت، سری لنکا اور کینیا شامل...

گزشتہ ایونٹ کی طرح اس بار بھی بھارتی بیٹر سچن ٹنڈولکر ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر رہے جنہوں نے مجموعی طور پر 673 رنز اسکور کیے اس کے ساتھ ہی وہ ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جب کہ سری لنکا کے چمندا واس 14.

اس موقع پر بارش کے باعث میچ رکا تو پھر دوبارہ شروع نہ ہوسکا۔ منتظمین نے فائنل ورک کر کے جب اصل صورتحال سے آگاہ کیا تو یہ جنوبی افریقہ کے لیے بڑا دھچکا تھا کہ اس مقام پر دونوں ٹیموں کا اسکور برابر بنتا ہے چنانچہ ڈک ورک فارمولا کے مطابق جیتنے کے لیے جنوبی افریقہ کا اسکور کم از کم 230 ہونا چاہیے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساتواں ورلڈ کپ 1999، آسٹریلیا کا کرکٹ پر طویل حکمرانی کا دور شروع ہواساتواں ورلڈ کپ 1999، آسٹریلیا کا کرکٹ پر طویل حکمرانی کا دور شروع ہواآئی سی سی ورلڈ کپ کا ساتواں ایڈیشن 1999 میں ایک بار پھر کرکٹ کی جنم بھومی انگلینڈ میں منعقد ہوا جس میں آسٹریلیا نے دوسری بار ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ ٹیم کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ ٹیم کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟سابق پاکستانی کپتانوں اور ماہرین کرکٹ نے آج سے شروع ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی خوبیوں اور خامیوں پر اظہار کیا ہے۔

ورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 112 رنز بنا لیےورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، 3 وکٹوں پر 112 رنز بنا لیےورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-02-27 02:23:50