وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اہم اجلاس، رینجرز جوانوں کے قاتلوں کی گرفتاری کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت حکومت کورونا وائرس کے خلاف کام میں مصروف ہے تو امن و امان بگڑنا نہیں چاہیے۔
وزیراعلیٰ نے پولیس، رینجرز اور دیگر اداروں کو امن و امان سے متعلق چوکنا رہنے، صوبے بھر میں پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کو مزید بہتر ہم آہنگی کے ساتھ کام کرنے کی ہدایات کی۔اجلاس میں پلاننگ، آپریشن اور انٹیلی جنس کے کام کو سخت اور تیز کرنے اور صوبے کے تمام اضلاع میں امن و امان سے متعلق سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ امن و امان خراب کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ بھی کیا...
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ عوام کی جان اور مال کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری ہے، کسی شہری یا کسی اہلکار کا کوئی بال بھی بیکا نہیں کر سکتا، انہوں نے اس موقع پر گھوٹکی اور لاڑکانہ میں پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کا حکم دیا۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ مجھے صوبے کے امن و امان سے متعلق کل شام تک رپورٹ درکار ہے۔ ضلعی پولیس شہروں میں گشت کو بڑھائے اور عوام کی ہر لحاظ سے مدد کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت : پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کو موت کی نیند سلادیابھارت میں رات بھر پب جی گیم کھیلنے والے 21 سالہ لڑکے نے خودکشی کرلی، شیوم نامی نوجوان کھیل میں شکست پر دلبرداشتہ ہوگیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی
مزید پڑھ »
پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کو موت کی نیند سلادیانوجوان گونڈا سے آئی ٹی آئی کی ڈگری حاصل کرکے کانپور نوکری کی تلاش میں آیا تھا
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب، ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگاپی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب، ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا Islamabad PMImranKhan Summons Another Meeting Negotiating Committee BNP MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب، ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا
مزید پڑھ »
’اگر خدا نخواستہ دوسری لہر آئی تو۔۔۔‘’اگر خدا نخواستہ دوسری لہر آئی تو۔۔۔‘ سعودی وزارت صحت کی بڑی یقین دہانی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا: رواں سال آئی سی سی کا کوئی ایونٹ ہوتا نظر نہیں آ رہا، احسان مانیپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 کے باعث رواں سال آئی سی سی کا کوئی ایونٹ ہوتا نظر نہیں آ رہا، دسمبر تک حالات بہتر نہ ہوئے تو پی ایس ایل فائیو کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔
مزید پڑھ »