’اگر خدا نخواستہ دوسری لہر آئی تو۔۔۔‘

پاکستان خبریں خبریں

’اگر خدا نخواستہ دوسری لہر آئی تو۔۔۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

’اگر خدا نخواستہ دوسری لہر آئی تو۔۔۔‘ سعودی وزارت صحت کی بڑی یقین دہانی ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب کے وزارت صحت نے شہریوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اگر خدانخواستہ کرونا کی دوسری لہر آتی ہے تو ہم اس سے نمٹ لیں گے کیونکہ اب یہ وائرس اتنا انجان نہیں جتنا شروع میں تھا۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’کرونا وائرس وباؤں کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے، وہ ایک نہیں بلکہ متعدد بار لہروں کی شکل میں پے در پے وار کرسکتا ہے‘۔ اُن کا کہنا تھا کہ ‘سعودی عرب نے کرونا وائرس کے معاملے میں حالات اور تمام معلومات کا باریک بینی سے جائرہ لیا اور ہم اس صورت حال کی مسلسل نگرانی بھی کررہے ہیں، اس ضمن میں معلومات جمع کی جارہی ہیں‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”اگر ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی ہو سکتا ہے تو ایشیاءکپ کیوں نہیں؟ “ بھارت کا شرمناک چہرہ بے نقاب ہو گیا”اگر ٹی 20 ورلڈکپ ملتوی ہو سکتا ہے تو ایشیاءکپ کیوں نہیں؟ “ بھارت کا شرمناک چہرہ بے نقاب ہو گیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیاءکپ کی میزبانی سے متعلق تذکرے نے بھارت کو سیخ پا کر دیا ہے اور ایونٹ کو انڈین پریمیر لیگ (آئی
مزید پڑھ »

”اگر ڈاکٹروں کو سیکیورٹی فراہم نہ کی گئی تو پھر ہم بھی ۔۔۔“پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن نے ایسا اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کے ہو ش ہی اڑ جائیں”اگر ڈاکٹروں کو سیکیورٹی فراہم نہ کی گئی تو پھر ہم بھی ۔۔۔“پاکستان میڈیکل ایسو سی ایشن نے ایسا اعلان کردیا کہ پاکستانیوں کے ہو ش ہی اڑ جائیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ڈاکٹروں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ڈاکٹرز کو تحفظ فراہم نہیں کیا گیا
مزید پڑھ »

معیشت، کورونا، ٹڈی دل، ڈینگی اور سیلابمعیشت، کورونا، ٹڈی دل، ڈینگی اور سیلابمعیشت، کورونا، ٹڈی دل، ڈینگی اور سیلاب تحریر: حسن نثار (HassanNisar) لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی، ریاست کی فوری توجہ کا طالب - ایکسپریس اردوکراچی، ریاست کی فوری توجہ کا طالب - ایکسپریس اردواگر پورے کراچی شہر کا جائزہ لیا جائے تو شہر میں تفریح کی سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہیں۔
مزید پڑھ »

کن لوگوں کو سگریٹ پینے کی لت زیادہ جلدی لگ جاتی ہے؟ تازہ تحقیق میں حیران کن انکشافکن لوگوں کو سگریٹ پینے کی لت زیادہ جلدی لگ جاتی ہے؟ تازہ تحقیق میں حیران کن انکشافلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ سگریٹ سے بچنا چاہتے ہیں یا اس کی لت میں مبتلا ہیں اور اسے چھوڑنا چاہتے ہیں تو اپنی تنہائی ختم کرنے کی کوشش کریں کیونکہ برطانوی
مزید پڑھ »

سری لنکا کے سابق وزیر نے ورلڈکپ 2011 فائنل کو فکسڈ قرار دیدیا - ایکسپریس اردوسری لنکا کے سابق وزیر نے ورلڈکپ 2011 فائنل کو فکسڈ قرار دیدیا - ایکسپریس اردواگر سابق وزیر کے پاس میچ کےفکسڈ ہونے کے شواہد ہیں تو وہ آئی سی سی کے حوالے کریں، سابق کپتان کماراسنگا کارا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 20:30:44