معیشت، کورونا، ٹڈی دل، ڈینگی اور سیلاب تحریر: حسن نثار (HassanNisar) لنک: DailyJang
حکومت کے پاس اگر ’’مکر‘‘ نام کی کوئی چیز موجود ہے تو اسے چاہئے ابھی سے ’’کس‘‘ لے لیکن اس کیلئے ایک عدد مضبوط قسم کا ’’مکرکس‘‘ بھی درکار ہو گا۔ سچ تو یہ ہے کہ موجودہ حکومت کو دیکھ کر صحیح معنوں میں اس قدیم محاورے کی سمجھ آئی کہ سرمنڈاتے ہی اولے پڑنے کا اصل مطلب کیا ہے اور ستم ظریفی کی انتہا یہ کہ اولے بھی کلو کلو سے کم کے نہیں، اوپر سے کھوپڑی بھی خاصی پلپلی ہے اور خالی بھی ۔
یہ گمنامی کا خوف ہی ہے جو لوگوں کو ناموری کیلئے اکساتا ہے، محنت اور جدوجہد پر مجبور کرتا ہے ورنہ جو غربت کو سنجیدگی سے لے ہی نہیں رہا اور اس نے اس لعنت کو WAY OF LIFEسمجھ کر قبول کر لیا ۔اپنا نصیب اور مقدر سمجھ لیا وہ اس میں تبدیلی کیلئے بھلا ہاتھ پائوں کیوں مارے گا ؟ اسی لئے سیانے ’’غربت‘‘ کو بھی اک خوفناک نشہ قرار دیتے ہیں۔مدتوں پہلے اک کتاب پڑھی جس کا عنوان تھا"FEARS & PHOBIAS"اس کا مرکزی خیال بھی یہی تھا کہ فیئرز اور فوبیاز تک میں پوشیدہ طاقت سے آشنائی بہت ضروری ہے لیکن ’’عقل...
’’مرے کو مارے شاہ مدار‘‘ کورونا سے ابھی نکلے نہیں بلکہ اس کے ’’پیک‘‘ کا انتظار ہے کہ بیچ میں ہی ٹڈی دل آدھمکا اور ایسے کہ بیرون ملک سے یہ آوازیں اٹھنے لگیں کہ اگر ٹڈی دل کو صحیح طریقے سے ہینڈل نہ کیا جا سکا تو پاکستان کیلئے معیشت سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بخت
مزید پڑھ »
کورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بخت
مزید پڑھ »
کورونا سے ملکی معیشت کو بڑا دھچکا لگا، شبلی فرازاسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران شبلی فراز نے کہاکہ وفاقی حکومت نے ایسی حکمت عملی تیار کی کہ کورونا کی روک تھام میں مدد ملی۔
مزید پڑھ »
بھارت، بوسہ دے کر کورونا کا علاج کرنیوالا شخص خود کورونا وائرس سے ہلاککورونا وائرس کی ابھی تک کوئی ویکسین تیار نہیں کیا جا سکی لیکن ٹوٹکوں کے ذریعے اس کے علاج کے دعوے مسلسل سامنے آ رہے ہیں۔دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس سے
مزید پڑھ »
پاکستان: کورونا کیسز 148921، اموات 2839بڑھتی ہوئی لاپروائی اور غیر محتاط رویے کے باعث پاکستان میں ناصرف کورونا کیسز کی تعداد میں بلکہ اس سے اموات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 8118570، ہلاکتیں 439195دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 81 لاکھ 18 ہزار 570 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 39 ہزار 195 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »