وزیراعظم کی کورونا مریضوں کیلئے سہولتوں کے اعدادوشمار اکٹھا کرنے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI CoronaVirusPatients CoronaVirusCases Facilities Statisitcs Instruction
امریکی صدرٹرمپ نے قومی سطح پر لاک ڈاؤن کےاعلان کاامکان مسترد کردیا
انہوں نے یہ بات منگل کے روز اسلام آباد میں موجودہ ملکی صورتحال میں صنعتی ترقی، حکومت کے اقتصادی پیکج، بنیادی ضروریات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے کورونا وائرس کی روک تھام اور تشخیصی سہولتوں کی فراہمی میں پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔وزیراعظم نے ہدایت کی کہ عوام کو موجودہ صورتحال کے ہرپہلو سے آگاہ کرنے کا عمل جاری رکھا جائے ۔انہوں نے عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ اس سلسلے میں امتیازی سلوک برداشت نہیں کیاجائے گا...
ادھر وزیراعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ان افغان مہاجرین اور بے گھر افراد کیلئے ریلیف پیکج تیار کیا جائے جو کورونا وائرس کی وبا کے باعث ہونے والے لاک ڈائون سے بری طرح متاثر ہیں۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انسداد منشیات کے وزیر شہریار خان آفریدی نے کہا کہ ملک بھر میں مہاجرین کے 52 کیمپوں میں تقریباً اٹھائیس لاکھ پناہ گزین موجود ہیں جن میں سے 80 فیصد افراد یومیہ بنیاد پر اپنا روزگار کماتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا کی بلا ٹلنے کے بعد آپ کے کیا ارادے ہیں؟ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ Whencoronavirusisover یعنی ’جب کورونا وائرس ختم ہو گا‘ ٹرینڈ کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین یہ بتا رہے ہیں کہ اس وبا کے خاتمے کے بعد وہ اپنی کون کون سی حسرتیں پوری کریں گے۔
مزید پڑھ »
تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاشانڈیا میں حکام ملک بھر میں ان سینکڑوں افراد کی تلاش کر رہے ہیں جنھوں نے دارالحکومت دلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے ملک میں کورونا وائرس کے متعدد مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد
مزید پڑھ »